@dr....16....may: کوئی پوچھے تو غرور سے کہنا کے وہ صرف میرا دیوانہ ہے۔۔۔۔ بھلے مجھے روک دو میسیج سے لیکن میں صرف تمہارا ہوں اور تمہارا رہوں گا۔۔۔ میں نے تم سے عشق کیا ہے۔۔۔۔ #ishqmurshid #urdughazal #urdu #songs #sur
ہم سے بچھڑ کے اس کا تکبر بکھر گیا
ہر اک سے مل رہا ہے بڑی عاجزی کے ساتھ
✨
2026-05-22 16:07:46
44
Waris ALI💫 :
The irony of pain is that you seek comfort from the very person who hurt you.😭
2026-06-06 06:43:44
1
کاشی راجپوت! ( काशी राजपूत! ) :
کہتے ہیں کہ دُعائیں نصیب بدل دیتی ہیں.
آج ایک اچھی سی دُعا ہی دیتے جاؤ سب مجھے🥺🤌🏻🌸
2026-05-24 15:52:38
1
Ali Raza Ahsani 😇 :
same ye hi line thi
2026-05-31 02:46:32
1
MR :
banda sans bhi nhi le sakhta
2026-05-23 13:07:45
2
(Lutaf🥀😇 :
ye boht brry dukh hen
2026-05-30 07:19:10
1
SURISTAN :
اے میرے یقین کی محور!!!
محبت میں قسمیں اٹھانا اور صفائیاں دینا
دراصل خدا کی سنت ہے جیسے رب کریم نے فجر عصر اور شہر مکہ کی قسم کھا کر اپنی سچائی بیان فرمائی
ویسے ہی میں تمہارے سامنے اپنے عشق کی گواہی دیتا ہوں
یہ وضاحتیں کمزوری نہیں بلکہ میرے اس جذبے کی پاکیزگی ہے
جو تمہیں کھونے کے ڈر سے جنم لیتی ہے
2026-05-21 12:03:16
7
Asif Ali :
Aj os na block Kiya muja mohabbat karna walo batoo muja kasa lag rha ho ga 😭😭😭😭
2026-06-03 18:19:32
1
HASSNAIN_KI_BATEN🎀🤍 :
کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے ایک ایسے کردار پر کہانی لکھوں جس کی ملکیت کا دعوی کرنے والا واقعی اس جہاں کا سب سے اولین انتخاب کرنے پر متفق شخص ٹہرا ہو 🎀🤌🤍
.
.
کبھی کبھی بڑا دل کرتا ہے کوئی ایسا ہو جو بس ہو کیوں کیسے ایسے ویسے پتا نہیں 😭🤍
2026-05-31 15:40:07
1
🥷GUMNAM⚔️ :
this line for me😔🙏
2026-06-07 19:35:34
1
@furqan..Jamali :
Yhiii words usne bh boly 🥲🙂
2026-05-23 14:36:26
1
SinGh ShaAb 😍 :
is he ek sentence ke wajah sa 7 Saal ka rishta ko Yu he Jana deya 💔😥
2026-05-22 08:58:38
10
𝓐𝓼𝓲𝓯 𝓐𝓵𝓲 💸 :
same to you 😫
2026-05-23 15:44:28
2
Zarnish Syed Ali :
hayee Kia bt kahn
2026-05-21 11:28:56
7
S i l k W h i s p e r 🌼🪐🎀🌸 :
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئی مجھ کو🥀❤️🩹
2026-05-23 10:38:13
4
do You know Me☠️🔥☠️ :
need this type love 🫠😭
2026-05-23 19:46:13
1
شیراز کلیار :
*سب محبّت میں مبتلا ہیں مگر ..*
*کسی کو کسی سے محبت نہیں🥀🙂*
2026-06-08 22:23:45
1
SURISTAN :
Eid mubark love 😭😭
2026-05-27 11:16:55
2
Ali_Alone🥹💔 :
hey song 🥹
2026-05-22 18:26:20
1
ansi❤️666 :
میں نے اس کو روتے ہوئے بتایا کہ تمہارے اس رویے سے مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے لیکن پھر بھی وہ اس اذیت میں مبتلا کر کے چلی گئ😢
2026-05-23 07:52:36
1
دلاور حسین :
قدرت کی ہر چیز پیاری ہے کیونکہ کہ وہ ہمیشہ ایک جیسے ہی رہتا ہے مگر من پسند شخص وقت کے ساتھ ساتھ بدل جاتا ہے🥀
2026-05-23 04:33:48
1
AHSAN MOBILE & PHOTO STUDIO :
وہ ایک خواب تھا رات کی چاندی میں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکراۓ گۓ🙂
پھر یہ حقیقت ہوئی دن کو بھی دیکھنے سے رہے🥺
2026-05-23 07:09:36
2
ReZa :
I get same message. so i can feel this pain.
2026-05-22 16:02:56
1
✅نویداحمد✌🏻🚩✌🏻 :
::یاداشت کتنی ہی کمزور کیوں نہ ہو ❤️🩹انسان اپنے اذیت کے دن نہیں بھولتا🫠
2026-05-24 07:02:11
1
🅳🆄🅰🥀 :
درد کی ستم ظریفی یہ ہے کہ آپ اسی سے دلاسا چاہتے ہیں جس نے آپ کو دکھ پہنچایا ہو۔
2026-05-24 12:00:22
1
To see more videos from user @dr....16....may, please go to the Tikwm
homepage.