@billylovezr: ♛ | اور میری جان😓 میرے پاس کچھ بھی نہیں حتیٰ کہ تو بھی نہیں میرا وہم، وہم رہا کہ تجھے بہت عزیز ہوں میں۔🥀 Aurr yee yaad rakh ke : Dafan hain mujh mein kitni raunaqein mat poochon Ujadr ujadr kar jo basta raha woh shehar hoon mein🥺 اور اب تم سے کیا شکوے کیا گلے اُن کی صحبت میں گئے، سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے ہم کسی شخص کو دے دے کے سہارا ٹوٹے😞 یہ عجب رسم ہے بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں پیار بھی ہم ہی کریں، دل بھی ہمارا ٹوٹے💔 اور میری جان ظرف رکھتے تو جان پاتے کہ چپ بھی ایک شکایت ہے❤️🩹🤲🏻 ZR🖤 #CapCut #broken💔💔💔 #billylovezr #toptrending #zeshanx @𝗭𝗥♛