@snowflake4789: اُس کی وہ جانے اُسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا /// فراز تُم اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #trending #unfrezzmyaccount #fyppppppppppppppppppppppp
mujje bi aesa hi lagta tha pr ab jo zamana kehta tha wohi sach nikla 🥹
2026-05-22 09:50:15
34
️ :
of course ✨
2026-05-21 12:07:24
12
🕊️ع✨♡ :
:If love knocks at your door, don't open it immediately.
Some kid's like to ring the bell and run away.🫠❤️🩹
2026-05-22 19:31:58
8
✿✿♥♥ :
agar wo mery haq mn behtar nhi to
ya Rabb..
usy mery haq mn behtar kar dy
2026-05-22 17:12:04
12
لائبہ 🫀 :
Zamane ko os ny sach sabit kar diya
2026-05-22 20:34:31
14
معصومہ 🙈🦋 :
caption plzz
2026-05-23 04:53:24
6
F A K H R A 😘❤️🥰 :
hayeee 🥀🤐
2026-05-23 03:18:14
6
█▬▊ɪᴅᴅᴇɴ :
same🌸
2026-05-23 01:43:13
6
𝑺𝑨𝑸𝑰..💫 :
hmm
2026-05-21 18:05:08
13
user5266530142205 :
sameee 🥹🥹
2026-05-23 02:46:32
6
Pretty_KittY♥️😍 :
مجھے نہیں دکھتی خامیاں اس میں پر زمانہ کہتا ہے وہ میرے لیے صحیح نہیں
2026-05-23 16:29:32
5
- :
Awww🫠💋
2026-05-24 06:12:13
4
🕊 𝒜𝓊𝓇♡𝓇𝒶 🎀💫 :
zamany ny kah tha acha ha bestie na kha tha thk ni thumry Liye Phr Jo bestie na kha wo Sach nikhla 🙂
2026-05-24 13:29:58
5
anabiya💫 :
demagh ki ankho say dekho Dil ki ankh say dekho gi tu koi Bora nhi lgy ga🥰😳
2026-05-30 03:57:12
1
🌺💫kinzo☔🌺🍃 :
ku
2026-05-24 00:44:52
4
•✨♡🌼•°Qũėėₙ°•🌼♡✨• :
Zamana bilkul thk kehta hai ya aik waqt per a ker realize hu jata
2026-05-23 22:47:13
3
Muhammad Nadeem Alvi :
Haa naa 🥰
2026-05-29 16:23:24
1
MŪRSHÂD 👀 SHRØZ 🦾 :
kia kho gia h .
2026-05-23 22:25:05
2
Nن🥀 :
dekh gi hai aaj Jo zamna bolta tha wahi nikla wo🙃🙃
2026-05-23 17:04:12
2
{Sháñzá}~°..🫰🏻✨💗 :
Jo zamana Bolta ha wo hamesha such huta ha or mara sath bhi yahi hua😩😩
2026-05-23 07:41:05
2
𝙏𝙝𝙚 𝙨𝙩𝙧𝙖𝙣𝙜𝙚𝙧 🙃 :
hn to shi ha na zamana bhtr Janta
2026-06-09 09:09:55
0
🇸AQI.Oye :
یہ آئینے تجھے کیا دیں گے تیری خبر
آ دیکھ میری آنکھوں سے کہ تو کتنا حسین ہے
2026-08-06 18:05:45
0
Writer@Girl :
اسی ٹاپک پہ ہے میرا ناول ۔۔۔ نور بصر ۔۔۔
see my profile and full novel on Wattpad stories...
2026-07-12 08:50:37
0
Nazim Abbas Chahdar :
محبت کبھی کمزور نہیں ہوتی، کمزور وہ مان ہوتا ہے جو ہم کسی غلط انسان پر سنگِ میل کی طرح گاڑ دیتے ہیں۔ یہ کسی کی عقیدت کی آخری حد ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں ایک انسان اپنی انا، اپنی خودداری اور اپنا سب کچھ سمیٹ کر دوسرے کے وجود کے نیچے بچھا دیتا ہے۔
لیکن درد کہاں جنم لیتا ہے؟ درد تب پیدا ہوتا ہے جب آپ کسی کو اپنی پلکوں پر بٹھانے کا خواب دیکھ رہے ہوں، اور وہ آپ کو اپنے راستے کا پتھر سمجھ کر ٹھکرا دے۔
توں نے چاہا ہی نہیں ورنہ میں
دنیا کو بتاتا محبوب مل جائے تو پلکوں پر کیسے رکھا جاتا ہے
کتنی اذیت ناک بات ہے نہ؟ دل کے پاس محبت کا سمندر بھی تھا، نبھانے کا سلیقہ بھی تھا، اور اپنے محبوب کو دنیا کے ہر دکھ سے بچا کر ایک خدا کی طرح پوجنے کی حسرت بھی تھی۔ پر کمی کہاں رہ گئی؟ کمی صرف اتنی تھی کہ سامنے والے کے دل میں وہ تڑپ ہی نہیں تھی۔ اس نے کبھی اس شدت کو محسوس کرنا ہی نہیں چاہا۔
سچی محبت کرنے والے دنیا سے نہیں ہارتے، وہ اپنے محبوب کی بے رخی اور بے نیازی سے ہار جاتے ہیں۔ جب آپ کسی کے لیے اپنی پلکیں بچھانے کو تیار ہوں اور وہ آپ کی محبت کو نہسمجھ سکے قدر نہ کر سکے اور کوڑی کے لوگوں کے لیے آپ کو آپ کی محبت کو ٹھکرا دے ، تو روح کے اندر ایک ایسا سنّاٹا چھا جاتا ہے جسے دنیا کا کوئی شور ختم نہیں کر سکتا۔ یہ وہ ملال ہے جو عمر بھر انسان کے ساتھ چلتا ہے کہ: * کاش! تم نے ایک بار ہمیں دل سے چاہا تو ہوتا...*
2026-06-10 14:45:38
0
shahzaib84183 :
2026-07-06 18:00:39
1
To see more videos from user @snowflake4789, please go to the Tikwm
homepage.