ابو…
یہ صرف ایک لفظ نہیں،
یہ وہ سایہ ہے
جو دھوپ میں بھی ٹھنڈک دیتا تھا،
اور اندھیروں میں بھی ہمت۔. جب زندگی بہت تھکا دیتی ہے نا،
تو دل بے اختیار یہی کہتا ہے:
“کاش ایک بار ابو کی آواز سن لوں…”
اور پھر انسان خاموش ہو جاتا ہے،
مگر آنکھیں بولنے لگتی ہیں۔ 💔. کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں
جنہیں نہ لفظوں میں قید کیا جا سکتا ہے
نہ کسی کتاب میں لکھا جا سکتا ہے…
وہ صرف محسوس ہوتے ہیں،
دل کی گہرائیوں میں،
خاموش آنسوؤں میں،
اور رات کی تنہائی میں۔ 🥀
2026-05-21 13:31:45
2
To see more videos from user @vortexmistlondon, please go to the Tikwm
homepage.