@apniapkipihchan: مولانا جلال الدین رومی فرماتے ہیں اگر خدا کہے: رومی! ہر اُس چیز کو خراجِ تحسین پیش کرو جس نے تمہیں میرے قریب ہونے میں مدد دی... تو میں خراجِ تحسین پیش کروں گا، خاص کر اُن لوگوں کو جنہوں نے میرا دل توڑا۔ رومی #تصوف #معرفت #ishq #تصوف_شریعت_طریقت_حقیقت #عشق

Ishq
Ishq
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 21 May 2026 14:05:02 GMT
102677
9065
72
1102

Music

Download

Comments

haya80260
Heerkhan 🦅 :
app ki post ka klamm acha hai ye attract kar ta hai
2026-07-10 14:17:42
2
herbal.rosemary
herbal.rosemary :
❤️:ہر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں... کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔ کچھ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی جاتی ہے۔ کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے، اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔ میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جیت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے۔ جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔ کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے بر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ ہر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور ہر دعا میں اسی کا نام میں چاہتا ہوں وہ یہ محسوس کرے کہ وہ خاص ہے، بہت خاص کہ اس کی موجودگی نے کسی کی دنیا بدل دی ہے۔ کہ اس کے بغیر لفظ ادھورے ہیں، دن بے رنگ ہیں اور راتیں خاموش اور اگر وہ کبھی یہ سوچے کہ کوئی اسے سچ میں چاہتا بھی ہے یا نہیں... تو میرے الفاظ اس کا جواب بن جائیں۔ شاید آج میں یہی لکھ دوں کہ تم میری تحریروں کی وجہ ہو۔ کیونکہ سچ یہی ہے، جو بھی لکھتا ہوں، اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم اگر یہ پاگل پن ہے تو ہاں میں مانتا ہوں... میں پاگل ہوں، صرف تمہارے لیے
2026-05-24 08:35:33
3
nadia_sipra73
Nadia sipra :
خواہشوں کا قافلہ بھی بڑا عجیب ہے غالب_ اکثر وہیں سے گزارتا ہے جہاں راستہ نہ ہو,,,
2026-05-22 19:43:24
7
user405208553
unknown :
surat sa muhabt kesy badal skti ha 🙏
2026-05-22 10:08:47
4
anaya.queen924
✨🥰🦋🥰🦋🥰✨ :
hy
2026-05-22 22:46:34
2
itsmajnoomajeed
it's Majnoo MajeeD...🙂‍↔️🖤 :
hayeee. kasam sai kiyaa hi alfaaz hai. 🥺🥺🫩
2026-05-23 10:33:13
1
aqdas95
Aqdas🤑 :
اس سے بڑھ کر مساوات عشق کیا ہو گی ۔۔؟ وہ اگر لا مقاں ہے تو در بدر ہم بھی ہیں
2026-05-23 04:46:56
5
user56123553347100
Zuniii 😎👀 :
no doubt 💯
2026-05-23 07:52:20
1
aysha.durrani4
Aysha Durrani :
محبت تو صورت سے ہی ہوتی ہے روح کا قیدی تو معشوق ہوتا ہے
2026-05-30 11:27:40
1
lucifer2681
Lucifer :
yeh sunna ka bad meri rooh ko kabhi rehayi nahi milli ka uska lia meri roh ki qad aik mazaq thi.
2026-05-22 20:13:09
5
chono840
chono :
bayshak 🥰
2026-05-22 17:19:14
1
goodgill02
A..😌🌺🚩 :
uff this lines 😐🥰😐
2026-05-23 11:09:25
1
khatoon.ki.hon
poetry lover❤️ :
بدلتا وہ ہے جس نے سورج سے محبت کی جو روح کا کہتی ہو وہ کبھی رہائی نہیں پاتا
2026-05-22 20:32:32
3
umerabbasi014
ᴹʳ᭄ᵁᵐᵉʳ ᴴᵃʸᵃᵗ | √AʙBᴀꜱI✨ :
2026-05-23 08:08:04
1
mustafaiqbal811
Mustafa Iqbal Wattoo :
MashaAllah Subhan Allah 💖
2026-05-21 22:10:12
2
kamrankhanmatilo45
< 💔K💔K💔M💔 > :
han to kabhi rihaie nahe pa sake abhi bhi yaad aata he wo
2026-05-24 00:03:45
1
peacefully777
. :
حق...
2026-05-22 14:47:32
2
anjanisendrella
anjani sendrella :
bilkul
2026-05-22 21:18:25
1
hashim.khan5499
Hashim Khan :
mashalha
2026-05-22 06:53:13
1
muhammad.nazim331
Muhammad Nazim :
mashallah subhanallah 😊 besak besak 🥰
2026-05-22 03:30:35
1
meerkamrankhanofficial
Meer Kamran Khan bezanjo :
uff
2026-06-20 18:26:36
0
arisha.khan043
Karbala_Soul :
𝕊𝕒𝕔𝕙𝕚 𝕓𝕒𝕥 𝕙𝕒𝕚 𝕪𝕖
2026-07-18 21:39:29
0
muhammad87865
Muhammad :
Caption plz
2026-05-22 17:24:01
0
To see more videos from user @apniapkipihchan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About