@imrankhani779: Farooq khan 🏐💔 ہک وار جوانی ول آں… 💔🏐 فخرِ مروت خان فاروق خان — وہ نام جس نے پلاسٹک والی بال میں اپنی الگ پہچان بنائی۔ 👑 ایسا ٹیلنٹ، ایسی کلاس اور ایسا اندازِ کھیل واقعی کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ 💪🔥 دل یہی کہتا ہے… آپ جیسا کھلاڑی پلاسٹک والی بال میں نہیں دیکھا! کاش وہی دن، وہی جوش اور وہی گراؤنڈ ایک بار پھر لوٹ آئیں… ❤️🏐✨