@natural_vibes32: حقیقت تو یہ ہے کہ اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں ہوتا لوگ صرف وقت، ضروت اور مصلحت کے مطابق تعلق رکھتے ہیں ۔,💔🥺#foryou #viralvideo #aikarielbees #naturevibes #tiktokpakistan
ہجوم کے ساتھ غلط راستے پر
چلنے کی بجائے ہدایت کے راستے پر تنہا چل پڑو۔۔🥺❤️🩹
2026-05-22 19:14:02
27
👿☠️itx Joni sardar 🔥👻 :
hyee sad lines! 🔥🦋🎀🥀🫀
2026-05-23 16:25:07
11
🍁 :
حقیقت تو یہ ہے کہ اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں ہوتا لوگ صرف وقت، ضروت اور مصلحت کے مطابق تعلق رکھتے ہیں ۔
2026-05-23 08:29:55
13
تنہا لڑکا 💔🥀 :
"کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے،
مگر ہر لمحہ انسان کو توڑتے رہتے ہیں🥺💔
2026-05-23 09:56:37
13
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 :
پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دیا
صاحب وہ میرا درد تھا
2026-07-22 13:06:06
2
⚡🏴☠️عبداللہ亗کھرل🏴☠️⚡ :
Good bro 😳
2026-05-22 11:31:40
10
ijaz ur Rehman :
اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے
زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں
2026-05-23 17:48:38
10
ᗩᒪOᑎE🖤 :
خود کو آباد کرو سنو اے نفسِ غمگین
سنو کہ مرجہائے ہوئے پھولوں کا کوئی خریدار نہیں ہوتا
2026-05-23 04:19:43
19
عادی نیازی :
ہجوم کے ساتھ غلط راستے پر
چلنے کی بجائے : ہدایت کے راستے پر تنہا چل پڑو۔۔🥺❤️🩹
2026-06-09 14:45:12
4
🥰اعوان زادہ🥰 :
plz. caption 😳
2026-05-23 18:45:02
8
alisha :
😥☝🏻فری ہو تو اللّٰہ لکھو 😢..
2026-06-06 09:35:24
4
Muhammad Uzair :
کبھی تو چاند بن کسے رات میں
کبھی تو نظر آ کسی بات میں ۔
2026-05-23 04:41:02
12
RiZwAn_HaIdEr :
خود سے پیار کرنا سیکھو لوگوں کا کیا ہے۔*🌝💫
*آج تمھارے ہیں تو کل کسی اور کے ہو جائیں گے۔*🦋🙃
2026-05-28 21:48:17
4
Ayesha 🖤🍂 :
انسان سب کچھ بھول جاتا ہے
لیکن اپنی بے قدری نہیں بولتا🥺🥀
2026-06-16 14:49:36
5
👀 :
گلاب کتنا ہی خوبصورت ہو ایک نہ ایک دن مرجھا جاتے ہیں
💔💔💔
2026-06-04 17:57:45
2
꧁☬👑𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵 𝓺𝓪𝔂𝔂𝓾𝓶☬꧂ :
بدلتے ہوئے لوگوں کی شکایت کیا کرنا ... یہاں تو خود کا پالا ہوا دل بھی وقت پر دھوکہ دے جاتا ہے۔
❤️🩹🥺🥹
2026-05-22 19:14:47
9
Uzair Saif 🖤 :
❤️ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دنیا
ہمارے ہونے یہ نہ ہونے سے کچھ نہیں ہوگا💯
2026-05-23 06:48:50
10
『علی』 :
:حقیقت تو یہ ہے کہ اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں ہوتا لوگ صرف وقت، ضروت اور مصلحت کے مطابق تعلق رکھتے ہیں ۔
2026-05-25 03:52:59
7
🦅 سکندر حیات یوسفزئی 🦅 :
لوگوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ ان سے یہ توقع نہ رکھیں کہ وہ آپ جیسا سوچیں یا آپ جیسا بنیں۔ ہر ایک کا اپنا طریقہ ہے، اپنی سوچ ہے، اپنی عادت ہے۔ اگر آپ ان کے ساتھ ایسا سلوک کریں گے جیسا آپ ہیں تو وہ مایوس ہوں گے۔
ان کو جیسے ہیں قبول کریں، زندگی آسان ہو جاۓ گی۔
2026-05-29 00:27:47
4
🌸 خواجہ صاحب 🌸 :
KY hojy na Pyaar tumsy mojy kar dy ga barbad 🥰
2026-05-23 20:27:15
4
malikali8728 :
زندگی کی تلخیوں میں ایک یہ بھی ہے کہ تم پاس نہیں ہو 😭
2026-05-25 20:01:25
3
To see more videos from user @natural_vibes32, please go to the Tikwm
homepage.