@sandyeditz57: جس جس جگہ تمہیں میرے ساتھ ہونا چاہیے تھا تم وہاں اپنی انا کے ساتھ موجود تھے اور میں ؟ اور پھر میں نے اکیلے رہ کر تمہاری کمی کو نہیں تمہاری حقیقت کو قبول کیا #fyp #foryou #trending
جس جس جگہ تمہیں میرے ساتھ ہونا چاہیے تھا تم وہاں اپنی آنا کے ساتھ موجود تھے اور میں؟؟؟
اور پھر میں نے اکیلے رہ کر تمہاری کمی کو نہیں بلکہ تمہاری حقیقت کو قبول کیا🌚🙃🖤
2026-05-22 13:52:39
26
° 𝐇𝐀𝐌𝐍𝐀 ♥︎ :
بہاریں آپ کا مقدر بنیں 🤍🌻
2026-05-23 18:40:28
9
♕𝑴𝒊𝒓𝒛𝒂🥂 :
line paste and caption please
2026-05-22 08:25:44
14
MSF .....05🙂💔👀🥀 :
caption please 🙂
2026-05-22 07:32:47
11
Malik zadii :
caption 💔
2026-05-23 03:19:22
6
سیال_صاحب🦁👑 :
نہ جانے کہاں تک کا سفر سوچ رکھا تھا، کیونکہ میں نے تمہیں چاہا تھا۔ مگر آپ مجھے چہنا بھول گئے، کیوں کہ آپ کے پاس بہت لوگ تھے، لیکن میرے پاس تو آپ ہی تھے۔
میری زندگی، میری عادت، میرا دل، میرا خیال، میرا خواب، میری یاد، میرا سکون، چین—سب کچھ آپ تھے۔ شاید یہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی کہ میں آپ کو سمجھا نہ سکی۔
2026-05-22 16:08:19
8
R❤️🩹 :
جس جس جگہ تمہیں میرے ساتھ ہونا چاہیے تھا تم وہاں اپنی انا کے ساتھ موجود تھے
اور میں؟
اور پھر میں نے اکیلے رہ کر تمہاری کمی کو نہیں بلکہ تمہاری حقیقت کو قبول کیا۔
2026-05-22 19:09:33
11
Saju Rajput🐒 :
میرے لفظوں نے کافی دل دکھایا ہے آپ کا
میری خاموشی کو میری معافی سمجھ لینا
2026-05-22 16:16:18
9
✰ 𝐔 𝐌 𝐌 𝐈 ✰ :
aey hey 🥂🙂
2026-05-22 16:38:57
7
innocent girl ❤️ :
:سب کے خلاف جا کر تیرا ساتھ دیا تھا میں نے
محبت نا سہی میرے دیے ساتھ کا مان رکھ لیتے تم🫠🍂
2026-05-23 04:38:35
7
. :
Absolutely right
2026-05-21 21:18:09
11
3مارچ رات 11:15💔 :
ہم تو جینا ہی نہیں چاہتے تھے،
تیرا جو دیدار ہوا تو زِندگی سے محبت کر بیٹھے❤️🩹
2026-05-23 13:20:30
5
Hira 🥰 :
right 👍
2026-05-22 06:13:52
10
Doctor 🩺 Ayesha :
Bilkul
2026-05-22 07:43:55
10
Noname 🖤 :
reality
2026-05-22 11:11:59
8
𝕄ⓐل𝓘🇰̶͖̫̝̳͉͔̥̲̹̂͋̑̉͜: :
excellent
2026-05-22 10:20:33
6
。⋆𝑫𝒂𝒓𝒌 𝑨𝒖𝒓𝒂 𝑨𝒎𝒂𝒏⋆。 :
right 🔥
2026-05-22 16:37:36
6
tulip 🌷 :
میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دےجائےکے اللّٰہ مجھے عرشوں کےرنگ لگائے آمین ❤️
2026-05-24 08:12:09
7
Noメcaptain :
caption line pest Kar do
2026-05-22 09:07:20
12
H❣️M :
hnjiiii🤌🏻
2026-05-22 06:59:21
6
🦋🦋✨🦋 :
exactly 💯
2026-06-05 10:16:29
1
💖Zidi_Girl💖 :
bilkul right 🥺
2026-05-24 17:15:31
3
Rose Arsanila :
hmmmmmmmmmmmmmmmmm.......
2026-05-24 07:59:52
3
qasimkhan2358 :
sahi
2026-05-23 03:12:07
4
To see more videos from user @sandyeditz57, please go to the Tikwm
homepage.