@fujishahzada1: اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔🥀 اورکزئی ایجنسی کوٹی زیارت پوسٹ پر فتنہ الخوارج کی جانب سے فائرنگ میں سپاہی ثاقب قوم مہمند شہید ہو گۓ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین#foryoupage❤️❤️ #viralvideo #100kfollowers🔥 #fypシ゚viral #fyppppppppppppppppppppppp