@asifawrites32: ہر بات دل پر لگانا چھوڑ دو،لوگ ویسے نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے خلوص نہیں ہوتا،اور ہر نرم لہجے میں سچائی نہیں ہوتی۔کبھی کبھی انسان کی اصلاس کے چہرے سے نہیں،وقت سے سامنے آتی ہے۔ #UrduPoetry #DeepWords #RealityOfLife #TrustIssues #SoulTouching
@Ali Laar:🕊️: *کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل ناداں 🥀*
*جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی ❤️🩹*
2026-06-14 23:00:19
0
master 599✌️🇵🇰 :
کچھ لوگ زندگی میں غلطیاں نہیں، صرف محبتیں زیادہ کرتے ہیں…
وہ ہر رشتے کو دل سے نبھاتے ہیں، ہر دکھ خاموشی سے سہتے ہیں اور دوسروں کی خوشی کیلئے خود کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ مگر اکثر دنیا ایسے لوگوں کی قدر نہیں کرتی، بلکہ ان کی نرمی کو کمزوری سمجھ لیتی ہے۔ تب انسان کو احساس ہوتا ہے کہ صرف برے اعمال ہی نہیں، حد سے زیادہ اچھا ہونا بھی انسان کو تکلیف دے جاتا ہے۔
بعض اوقات انسان کسی کا دل رکھنے کیلئے اپنی خواہشیں مار دیتا ہے، ہر بار معاف کر دیتا ہے، ہر بار جھک جاتا ہے… مگر بدلے میں اسے وہی لوگ تھکا دیتے ہیں جن کیلئے وہ سب کچھ کر رہا ہوتا ہے۔ کیونکہ اس دنیا میں ہر شخص آپ کے خلوص کی قیمت نہیں سمجھتا۔ کچھ لوگ صرف اتنا جانتے ہیں کہ جو ہمیشہ میسر ہو، اس کی اہمیت کم ہو جاتی ہے۔
اس لیے اچھا ضرور بنیں، مگر خود کو مٹا کر نہیں۔
اپنی ذات، سکون اور عزتِ نفس کو بھی اتنی ہی اہمیت دیں جتنی دوسروں کو دیتے ہیں۔ کیونکہ حد سے زیادہ اچھے لوگ اکثر دوسروں کے گناہوں کی سزا خود بھگتتے ہیں۔
2026-05-24 14:41:24
3
Api G :
Right
2026-06-10 09:20:10
1
•Awɑʀɑ_ɱʊʂɑʄɪʀ• :
AP ka Dil bi tota hay
2026-05-24 07:20:22
1
fadi 👽🤍 :
ye bat👌
2026-06-11 21:24:07
0
Aftab Kharal :
❤️
2026-06-06 08:56:37
0
ZAROOB Kashmiri 804 :
wah
2026-05-24 04:54:07
1
hafeezjaan786official☑️ :
خاموش رہنا سیکھ لو،لوگ لفظوں کا غلط مطلب نکال لیتے ہیں۔
ہر بات ہر کسی کو بتانا ضروری نہیں ہوتا،کیونکہ دنیا میں کچھ لوگسمجھنے کے لیے نہیں،صرف فیصلہ کرنے کے لیے سنتے ہیں۔
2026-06-04 05:36:35
0
HAMZA SAHI💢💫🦅 :
stop taking everything to heart.
people are not what they seen to be.😏
2026-06-07 04:01:46
0
H.A.I.D.E.R"""M.A.S.O.O.M :
کچھ حادثوں سے گر گیا حیدر ورنہ
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے
2026-06-03 15:34:27
0
Rajpoot🖤 :
💯💯💯
2026-05-22 01:50:16
1
Mj khan💖❤🌹 :
💯💯💯💯💯💯💯💯💝❤️🌹
2026-06-15 09:07:04
0
MalikNasir Iqbal Awan :
🥰🥰🥰
2026-06-07 17:23:43
0
Saqibiqbal572 :
🌹🌹🌹
2026-06-07 15:20:21
0
NajamAbbas :
💯👍🏻
2026-06-07 18:37:15
0
M ismail :
👍👍👍
2026-06-07 02:18:10
0
Awais Goraya :
🥰🥰🥰
2026-06-06 19:11:21
0
user7257082363458 :
❤️❤️❤️
2026-06-06 18:17:03
0
ramzanhaider61 :
🥰🥰🥰
2026-06-06 17:08:18
0
IMRAN MUGHAL. :
👍👍👍
2026-06-06 15:31:26
0
Roshi.Ka.Safar :
😂😂😂
2026-06-06 06:18:59
0
Mukhtiar Shahani :
❤️❤️❤️
2026-06-04 06:45:32
0
ناظم شہزاد :
❤️❤️❤️
2026-06-08 08:38:20
0
زخمی- :
🥰🥰🥰
2026-05-22 12:32:49
0
To see more videos from user @asifawrites32, please go to the Tikwm
homepage.