@muzo580: اللّٰہ جی میں نے اسے دھوکہ نہیں دیا آپ تو جانتے ہیں نا! میں نے اس لیے اپنی ہنسی اپنی نیند، اپنی خواہشات، اپنے جذبات، اپنا دل سب اس ایک شخص کے نام کر دیا تھا اس کے علاؤہ کبھی کسی کو دیکھا بھی نہیں نہ ہی اس پر کسی اور کو ترجیح دی پھر کیوں؟ وہ چلا گیا میرا نہیں سوچا اللّٰہ جی آپ تو دیکھ رہے تھے نا..؟ میں نے کتنی ہی راتیں اس یاد میں روتے گزار دی اللّٰہ جی آپ تو دیکھ رہے تھے نا! وہ راتیں جب سانس لینا میرے لیے مشکل ہو گیا تھا، اور آنکھیں رو رو کر درد کرنے لگیں تھی آپ تو دیکھ رہے تھے۔؟۔۔۔ میں اس کے لیے کس قدر پاگل تھی اسے کیوں نہیں دیکھائی دیا اس نے ایک بار بھی نہیں سوچا اس کے بعد میرا کیا ہی ہو گا، اسے تو سب پتا تھا پھر بھی چلا گیا، اپنی دنیا میں میری دنیا 😭ویران کر کے، وہ خوش ہے۔۔ کیوں اللّٰہ اسے تکلیف نہیں ہوتی کسی کو تکلیف دے کے وہ کیسے خوش ہو سکتا ہے، وہ تو کہتا تھا اسے مجھ سے محبت ہے؟؟؟؟ پھر اسے اس کی محبت کے لیے تکلیف محسوس کیوں نہیں ہوتی اللّٰہ؟؟؟؟ #underpoetry#dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp
sab asy he hota ha sister hamy dukh day kar kudh Khush rahtay ha 😔
2026-05-21 23:41:29
45
💗🦋🫠🤭❤️ :
hyyy muj Phier sa uski yaad agi 🥹🫠❤️🩹😭😭😭😭
2026-05-21 17:03:02
20
Hidden Girl🦋 :
hyeeeeeeeeeee bilkul 🥹😭
2026-05-22 09:37:00
13
@Miss pretty ❤️🤗💫 :
hayeeeee wo bohat Khush h 💔😭✨
2026-05-23 16:10:42
9
🍂Syco-Girl🫠 :
hyeee 😭 sae kaha bilkul siso
2026-05-22 05:30:19
13
Tayyba :
inshallah hamary sabar lagya gaya
2026-05-22 17:03:16
14
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
یادیں کبھی ختم نہیں ہوتیں، وہ بس وقت کے ساتھ خاموش ہو جاتی ہیں، مگر کسی ایک لمحے میں پھر دل کے اندر شور مچا جاتی ہیں۔
بعض لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ ان کے جانے کے بعد بھی ان کی باتیں، ان کی عادتیں، اور ان کا احساس ساتھ رہتا ہے۔
انسان سب کچھ برداشت کر لیتا ہے، مگر جب اعتبار ٹوٹ جائے تو پھر دل پہلے جیسا نہیں رہتا۔
ہر مسکراہٹ خوشی کی نشانی نہیں ہوتی، کچھ لوگ اپنے درد کو چہرے کے پیچھے چھپا لینا سیکھ لیتے ہیں۔
زندگی ہر روز کچھ نہ کچھ سکھاتی رہتی ہے، مگر کچھ سبق انسان کو خاموش رہنا بھی سکھا دیتے ہیں۔
پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان شکوے کرنا چھوڑ دیتا ہے، کیونکہ کچھ لوگوں کو کھونے سے زیادہ انہیں سمجھ لینا ضروری ہو جاتا ہے۔
2026-05-24 00:12:39
6
✭𝄟️⃝𝗠𝗮𝗮𝗵𝗶❥🐣 :
right who bhoot khush ha 🥹❤️🩹
2026-05-22 18:02:54
11
🌸M🦋 :
right wo Khush rakhain 🥹
2026-05-22 14:58:54
7
.✰عشقِ لاحاصل 🥀🖤✰. :
hr baar move on ka sochti hu hr baar Kuch asa samny a jata hai 🥺
2026-05-24 16:03:23
5
attitudequeenintiktok👑👑 :
exactly 💯😭
2026-05-22 16:24:09
6
ᥫ᭡𝕸𝖗 𝕱𝖑𝖊𝖚𝖗ᥫ᭡ :
نہیں لایا تھا میں اپنی انا درمیان میں
مکمل ذلیل ہوا تھا اس شخص سے🤌🥹🥀
•𝑴𝑹 𝐹𝐥𝖊𝘂𝗿•
2026-05-23 07:49:16
6
❣️🥹Ishu ki shahzadi hui❣️😘🥹 :
اتنا تو وہ میرا تھا ہی نہیں جتنا میں روںٔی ہوں اس کے لیے😭💯🥹
2026-06-15 13:37:33
8
Haroon ki Jan 😏🥰 :
😭😭😭😭gg allha g 🥺
2026-05-22 13:59:59
5
Zishoo :
same🥺
2026-05-22 06:28:34
6
Malik :
same😳😳😳😳
2026-05-22 13:00:25
5
Islamic Queen 👑 :
same-😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-22 16:38:32
5
نعمل شاہ 🦋✨ :
Same 💔
2026-05-22 19:20:51
5
ایک چاند سی لڑکی 💕🫀 :
آج کے دور میں جہاں لوگ ظاہری چمک دمک اور بڑے مکانات کو کامیابی کا معیار سمجھتے ہیں، وہاں آپ کی یہ سوچ ایک ٹھنڈی ہوا کے جھونکے کی طرح ہے۔ یاد رکھیے کہ دنیا کی نظر میں مقام چاہے جو بھی ہو، اللہ کے ہاں عزت کا معیار صرف اور صرف تقویٰ اور سادگی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا کہ سادگی ایمان کا حصہ ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو دکھاوے اور حسد سے بچائے اور ہمارے دلوں کو قناعت کا نور عطا فرمائے۔
2026-05-23 05:29:00
6
💗✨ماجد کھوکھر :
اس کی آنکھوں میں رکھی ہیں برکتیں رب نے👀
اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا🥀
2026-05-22 18:04:27
6
dreamgirl0404 :
bht Khush hai apni life ma apny logo ma🥺😔
2026-05-22 09:49:59
7
⚘🦋M ki hon yr🥰🫀🕊️ :
captain send krna yar🥺
2026-05-22 10:28:40
5
❤️🩹Muzamal جھبیل 🖤 :
تھا تو وہ کسی اور کا ہی ہمیشہ سے
لیکن میرا ہونے کا دکھاوا خوب کرتا تھا
💔🥀
2026-06-22 11:01:50
2
꧁𓊈 𝙇𝙤𝙫𝙚 𝙞𝙨 𝙛𝙖𝙠𝙚 𓊉꧂ :
hyeeeeeeee bilkul
2026-06-20 15:31:19
1
~ 𝑺🧸 :
uski yd dila de ywr 🥺💔
2026-06-11 20:50:38
2
To see more videos from user @muzo580, please go to the Tikwm
homepage.