تُم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے،
ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں، دُکھ نہیں دیتے🥹❤️🩹
2026-05-22 20:09:39
9
3مارچ رات 11:15💔 :
جہاں خیال میں دیدارِ یار ہوتا ہے♥️🫴🏻
وہاں خیال بھی پروردگار ہوتا ہے♥️🫴🏻
2026-05-22 04:51:21
11
———— :
تُم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے،
ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں، دُکھ نہیں دیتے🥹❤️🩹
2026-05-22 07:27:58
8
●⃝S ★Ꮢ ᴀ ᴇ ᴇ s 💔 :
caption SaiiN 🥺
2026-05-22 07:24:13
5
𝒦𝒽𝒶𝓃𝒾👑🕊️ :
ہم نے اندھیروں سے اس لیے صلح کر لی کیونکہ
🌝✨اجالے اکثر حقیقت دکھا دیتے ہیں۔
2026-05-23 16:10:14
4
✏️ :
اعتبار کے علاوہ ہر چیز کے پاس دوسرا موقع ہے🥀🖤
2026-05-21 18:24:44
8
Khan__x__9 :
music. name plzzz
2026-05-23 13:20:44
1
inoxentgiRl 🥰🎀 :
*مُحبّت کے دَعویدار تو بہت ملیں گے، لیکن کوئی ایسا چُنو جِس کی آنکھیں تُمھیں کھونے کے ڈر سے ہی نم ہو جائیں 🤍🩵🥀*
2026-06-06 12:05:43
0
علی بھٹی🚩 :
Hyeee Old time yad agya 😭👀🥀
2026-05-23 02:55:23
1
🌸𝗠𝗮𝗿𝘆𝗲𝗺 𝗔𝗵𝗺𝗮𝗱🌸 :
hayeeeeeeeeeeeeee 🥀😔
2026-05-22 15:28:18
4
AliBhatti333 :
وہ وہ جو تیسرا تھا نا وہ میں تھا 🥺
2026-05-30 16:54:14
0
🐺 ʀᴀᴏ × 𝟟𝟡 ᴀʟᴀ 🐾 :
Hyyy 😭🥺
2026-05-22 11:24:28
4
🌸HAفZ 🌼 :
mashallah brother ❤️🩹
2026-05-21 17:56:03
3
ᗩᒪOᑎE🖤 :
ایک تنہائی کے سِوا کچھ نا رہا پاس میرے۔
میں نے اپنے سے زیادہ چھا تھا اپنوں کو۔🥺🫠
2026-05-24 21:00:44
0
🔥Maلik fiaz🔥 :
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی کون کہتا ہے کہ پھولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں۔۔۔🥺❣️
2026-05-22 09:51:34
8
Semi♡Writes☆📝 :
یہ جملہ اُن لوگوں کی خاموش شخصیت کی عکاسی کرتا ہے جو دل ٹوٹنے کے باوجود دوسروں کو اذیت دینا نہیں سیکھتے۔
یہ اُن حساس لوگوں کی بات ہے جو محبت میں دھوکہ کھا کر بھی نفرت بانٹنے کے بجائے خاموشی سے دور ہو جانا بہتر سمجھتے ہیں۔
"تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے"
یعنی اگر تم نے مجھے تکلیف دی، میرا دل توڑا، میری محبت کی قدر نہ کی… تب بھی میں تمہارے خلاف زہر نہیں اُگلوں گا۔ میں تمہیں بدنام نہیں کروں گا، تمہاری کمزوریاں لوگوں کو نہیں بتاؤں گا۔ کیونکہ میری تربیت، میرا ظرف اور میری محبت مجھے گرانا نہیں سکھاتی۔
اور پھر…
"ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں، دُکھ نہیں دیتے"
یہ اُن لوگوں کا درد ہے جو چیخ کر لڑتے نہیں، بس خاموش ہو جاتے ہیں۔
وہ تعلق ختم کرتے وقت شور نہیں مچاتے، بددعائیں نہیں دیتے، بلکہ اپنی ٹوٹی ہوئی ذات کو سمیٹ کر آہستگی سے زندگی سے نکل جاتے ہیں۔
ان کے جانے کے بعد انسان کو احساس ہوتا ہے کہ کچھ لوگ بحث نہیں کرتے تھے، صرف نبھاتے تھے۔
ایسے لوگ اکثر خود بہت دُکھ سہتے ہیں، مگر دوسروں کے لیے آسانی چھوڑ جاتے ہیں۔
وہ محبت کو انتقام نہیں بناتے۔
وہ وفا کے بعد نفرت کا ہنر نہیں سیکھ پاتے۔
بعض اوقات سب سے زیادہ ٹوٹا ہوا شخص ہی سب سے زیادہ نرم لہجے میں الوداع کہتا ہے… کیونکہ وہ جانتا ہے کہ درد کیا ہوتا ہے، اس لیے کسی اور کو وہ درد دینا نہیں چاہتا۔ ❤️🩹
2026-05-23 08:45:56
1
𝓣𝓪ل𝓱𝓪 وٹو 𝓡𝓪ج𝓹𝓸𝓸𝓽 ♠️ :
♥️
2026-05-21 17:56:03
3
Baloch ❤️🩹💯$$ :
❣️❣️❣️
2026-05-22 12:31:10
2
🚭 تنہا پسند🚭 :
🥰🥰🥰
2026-05-22 13:23:39
2
𝙕𝙚𝙚𝙨hu🥀 :
♥️♥️♥️
2026-05-22 09:43:39
2
🐯سلطنت۔ Fida Hussain.S S G.😡 :
🥰🥰🥰
2026-05-22 01:23:56
2
usmankhan_514 :
❤️❤️❤️
2026-05-21 18:03:56
2
Muhammad kamran Kamran :
🌹🌹🌹
2026-05-22 09:09:25
2
🍁 کاظمی 🍁 :
♥️♥️♥️
2026-05-21 17:59:29
2
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.