@sayahbakhat_07: یہ عبادت ہے یا عبادت کی توہین جب کچھ ہاتھ نہ ایا تو خدا یاد ایا #foryou #foryoupage #unfreezemyacount

چوہدری 🍂
چوہدری 🍂
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 21 May 2026 17:22:46 GMT
1791963
199103
1996
15639

Music

Download

Comments

reformer390
ريفارمر :
یہ عبادت ہی ہے، عبادت کی توہین نہیں. جو شخص یہ کہتا ہے کہ "یہ کیا عبادت ہوئی کہ جب کچھ ہاتھ نہ آیا تو خدا یاد آیا"، وہ شاید انسان کی کمزوری کو تو دیکھ رہا ہے، مگر اللہ کی رحمت کی وسعت کو نہیں دیکھ رہا۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان اکثر اپنی بے بسی، ناکامی یا ٹوٹ پھوٹ کے لمحوں میں ہی اپنی اصل حقیقت پہچانتا ہے۔ یہی لمحہ اگر اسے اللہ کی طرف موڑ دے، تو اسے محض “مطلب پرستی” نہیں بلکہ رجوع الی اللہ کہا جاتا ہے۔ اگر کوئی شخص گناہوں، غفلتوں اور غلطیوں میں زندگی گزارنے کے بعد بھی سچے دل سے اللہ کی طرف پلٹ آئے، تو قرآن بار بار اس کے لیے معافی، رحمت اور قبولیت کی خوشخبری دیتا ہے۔ اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ صرف وہی بندہ آئے جو کبھی نہ گرا ہو، بلکہ وہ بھی بلایا گیا ہے جو بار بار گرنے کے بعد واپس آنا چاہے۔ انسان کا ٹوٹ کر اللہ کو یاد کرنا دراصل اس بات کی علامت بھی ہو سکتا ہے کہ دل ابھی مکمل مردہ نہیں ہوا۔ بعض اوقات مصیبت وہ دروازہ بن جاتی ہے جس سے انسان پہلی بار سچے معنی میں خدا کو پہچانتا ہے۔ اصل قابلِ مذمت چیز یہ نہیں کہ انسان مشکل میں اللہ کو یاد کرے، بلکہ یہ ہے کہ مشکل ٹل جانے کے بعد پھر غفلت میں کھو جائے۔ ورنہ اللہ کی طرف واپسی تو ہر حال میں قیمتی ہے، چاہے وہ آنسوؤں کے ساتھ ہو، ناکامی کے بعد ہو، یا زندگی کی آخری گھڑیوں میں ہی کیوں نہ ہو۔
2026-05-29 08:39:49
109
rah.e.ishq51
꧁༺ 𝕽𝖆𝖆𝖍 𝖊 𝕴𝖘𝖍𝖖 ༻꧂ :
مانا کہ نہیں میں لائق صلوٰۃ و سجود وہ رحمان و رحیم ہے مالک کن فیکون محمد شعیب
2026-05-28 17:02:21
299
mahi049976
Mahi :
جس کو پیار ھوا اللّٰہ سے ھو جائے دکھوں کے لیے تیار 🌹
2026-05-27 14:58:41
153
tanolig390
🕊 :
یہ عبادت ہے یا عبادت کی توہین! جب کچھ ہاتھ نہ آیا تو خدا یاد آیا۔ جب دنیا نے دھوکہ دیا تو رب کو پکارا، کاش یہ یاد پہلے آتی، نہ وقتِ خسارا🥺
2026-07-02 17:54:43
10
ladlaabidali16
محمد عابد علی 👑✨🌹 :
وہ یہ نی سوچتا کیسا ہے کیو ایا کیا کر کہ ایا ھے بس میرا ہے میری طرف لوٹ ایا ہے ۔ وہ تو انتظار کرتا ہے واپس پلٹنے کا 🥰
2026-05-29 15:36:47
54
moshan938lastseen
𝐅ɘɘ𒑰ꭵղg🤎 :
حکومت سے گزارش ہے کمنٹ پڑھنے والوں کو تنخواہ دی جائے اگر اپ بھی میری طرح کمنٹ پڑھنے ائے ہیں تو میرا کمنٹ لائک کر کے جانا 🤣🤣
2026-06-02 06:03:32
19
sardarsami1123
سردار🦁 :
عبادت کا مزہ تب ہی ہے جب کوئی نہ یاد آے تو خدا یاد آے 🥹🫀💯
2026-07-02 22:45:12
6
m.imran2481
M Imran :
کیا یہ وڈیو دریا خان کی ہے
2026-05-31 13:03:52
22
kotliahlylive
Kotli Aaly…🫀✌️ :
میں وہ تماشائی ہوں جس نے اپنی زندگی کا تماشا پچھلی نشستوں سےایڑھیاں اٹھا اٹھا کر دیکھا.....!
2026-05-30 00:47:53
13
malik..g746
𝐌𝐊 :
لو جی منہ میٹھا کر لو `صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🌸`
2026-06-01 19:09:13
58
syedjunaidbukhari514
syed پولیس🚔🚔 :
@🥀.... بے رحم دنیا.... 😞🥺💔:آج سے۱۰۰ سال پہلے کی تصویر ۔ اور آج وہ سبی اپنی اپنی قبروں بلکل ایسے ہی 2127ہم بھی اپنی اپنی قبروں میں ہو گے۔ اور کوئی ہمارا نام لینے والا اس دنیا میں نہیں ہوگا بےشک۔ اور میرے پیارے بھائی ہمیں آخرت تیاری کرنی چاہیے۔ ﷲ پاک آپ کو اور مجھے کو 5 وقت سچاں اور پکا نماز بنا دے۔ 🤲🤲🤲🤲🤲امین
2026-05-30 09:05:56
15
mujhaidkhan105
مجاہد ملنگ حال فقیری 🚩🖐️ :
Allah Badshah 🥹☝🏻💯
2026-06-03 07:52:16
5
abeeha_khan.1
Abeeha Khan :
.اللّهُمّصَلِّصَلَاةً كَامِلَةً ❁ وَسَلِّمْسَلَامًا تَامًّا ❁ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍ الّذِي تَنْحَلّبِهِ الْعُقَدُ❁ وَتَنْفَرِجُبِهِ الْكُرَبُ❁ وَتُقْضَىٰ بِهِ الْحَوَائِجُ❁ وَتُنَالُبِهِ الرّغَائِبُوَحُسْنُالْخَوَاتِمِ ❁ وَيُسْتَسْقَى الْغَمَامُبِوَجْهِهِ الْكَرِيمِ ❁ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ ❁ فِي كُلِّلَمْحَةٍ وَنَفَسٍ بِعَدَدِ highly rewarded darood كُلِّمَعْلُومٍ لَكَ
2026-06-05 09:13:28
9
zahra511512514572570
zahra :
hyyyyyyyyy
2026-05-31 22:10:20
14
itx_blushbabe
kashaf_bajwa :
❤😭haqeeqat
2026-06-21 10:05:38
5
nadba89874
nadba zainab :
haqiqat
2026-07-03 03:56:32
6
mujeebsattar76
MUJEEB SATTAR :
یہ ہمارا اللّٰہ پر ایمان ہے جب سب چھوڑ جاتے ہیں ہمارے دل۔کو۔پتہ ہے وہ ذات تو ہے نہ❤️
2026-06-02 09:28:38
9
xevon.9999
Xeon :
یہ عبادت ہے یا عبادت کی توہین! جب کچھ ہاتھ نہ آیا تو خدا یاد آیا۔ جب دنیا نے دھوکہ دیا تو رب کو پکارا، کاش یہ یاد پہلے آتی، نہ وقتِ خسارا
2026-06-07 16:14:10
12
ahmed.khalil697
Ahmed khalil :
میرا ماننا یہ ہے کہ ہم خدا کو یاد کرتے ہیں جو کائنات کا مالک ہے جو معبود ہے وہ بھی تو ہیں جو بت بنا کے ان کے آگے روتے ہیں ہم تو پھر بادشاہ کو یاد کرتے
2026-05-31 20:51:21
13
mmmriaz212
🍁⭒ᕼᵅ𝔪ෆₐᵈ⭒♡🍁☁ :
hyeee
2026-05-31 16:11:04
5
anmol.queen769
🎀 𝒜𝓃𝓂❀𝓁 𝒬𝓊𝑒𝑒𝓃 🎀 :
kiya name h ghazal ka
2026-06-02 02:52:52
9
shahidhussain7778
Shahid Hussain :
*آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی اللہ سے بہتر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔❤️‍🩹🥺💯
2026-05-30 05:15:54
12
zameermagsi7956
M₳G𝘴𝘪☣️ :
اگر مشکل میں خدا یاد آنا عبادت نہیں تو پھر آسانی میں بھول جانا کون سی نیکی ہے؟ انسان بھٹکتا ہے مگر رب پھر بھی اپنے بندے کو نہیں بھولتا
2026-05-31 18:39:56
8
akramsriki
Muhammad Akram :
یہ عبادت ہے یا عبادت کی توہین! جب کچھ ہاتھ نہ آیا تو خدا یاد آیا۔
2026-06-01 13:24:29
8
konainirtiza03
konainirtiza03 :
hm bholty nahi bas yaad nahi karty q k malum h na k wo Gafurur Raheem h
2026-05-29 10:39:38
10
To see more videos from user @sayahbakhat_07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About