@pukhtanapeghla55: کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہے جیسے کہ اپنے من پسند شخص کو تدفین کرنا ۔۔اپنے کردار پے باتیں سننا ۔۔۔ اپنا مشکل وقت اکیلے گزارنا ۔۔۔ شدّید سر درد میں شور برداشت کرنا اور آنسوں کو حلق میں اُتار لیے نہ #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #contentcreator #fypシviral #fpryoupageoffical🔥 #onebillionaudition