میں ٹوٹ رہی ھوں یااللہ 😭😭😭 اتنا حوصلہ برداشت نہیں ھے مجھ میں
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا
بڑی شدت سے مانگتی ہوں کہ اللہ مجھے وہ عطا کردے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے
جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
سب دعا کریں۔۔اللہ جی میری دعا پہ کن فرمادے🥹
میرا بندہ واپس آجائے میرے پاس سب کچھ چھوڑ کر ۔۔میں آج بھی انکی منتظر ھوں ۔۔۔۔۔آمین
2026-06-03 15:54:41
2
Bia :
In Sha Allah Aameen Summa Aameen 🤲😭 ALLAH O AKBAR Salal'o'Aleh Wa'Alehi Wassallam SubhanAllah
2026-06-28 03:11:36
1
To see more videos from user @aqwal_e_zareen5, please go to the Tikwm
homepage.