"محبت پر اپنی عزتِ نفس کو ترجیح دیں، کیونکہ جو شخص پہلے آپ کو اپنی پسند اور ترجیح سمجھتا تھا، پھر آپ کو بھلا کر دنیا میں گم ہو گیا، اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے آپ سے محبت نہیں تھی، بلکہ وہ اپنی ضرورت کے تحت آپ کے قریب تھا۔"
2026-06-08 17:43:47
1
To see more videos from user @asifwrites0000, please go to the Tikwm
homepage.