@poetry.lover1233: ہم آج بھی ہیں سوچ میں ڈوبے ہوئے محسن خود سے کبھی دنیا سے روٹھے ہوئے محسن دینے کے لئے اس کو، جو ہم نے سنبھالے تھے وہ پھول کتابوں میں ہیں، سوکھے ہوئے محسن وہ اپنی جفاؤں میں کچھ کمی تو کریں آج اک عمر ہوئی شہر وہ چھوڑے ہوئے محسن ہم نے یہ کہا تھا کہ انہیں پیار ہے ہم سے ہم آج بھری بزم میں جھوٹے ہوئے محسن آغوش میں ان کی ہمیں راحت جو ملی ہے ہم آج کچھ اندر سے ٹوٹے ہوئے محسن #creatorsearchinsight #poetrylover #bintehawa #poetry #foryou