@farhansyed14: امام کو پتا تھا کہ کیا ہونے والا ہے😭😭😭😭پسِ منظر میں یزیدی فوج کی ایک بڑی تعداد، ان کے نیزے، اور جھنڈے دکھائے گئے ہیں، جو اس بات کی علامت ہیں کہ ایک طرف لاکھوں کا مصلح لشکر تھا اور دوسری طرف امام حسینؑ اپنے چھ ماہ کے پیاسے بچے کو ہاتھوں پر اٹھائے کھڑے تھے۔ #AliAsghar #Karbala #ImamHussain #YaHussain #Muharram