chor Yar ik insan k Liya itna worry nae hota Yar Allah sa doati kro Yar wo app ko kabi Akela nae chora ga khud ko brand banao Yar life chill kr Yar Allah app ko Khush rakha Aameen
2026-05-22 05:06:05
54
Khawar Arslan :
nice bhai
2026-06-14 12:33:21
0
Sajjadbhatti7754 :
😭😭😭*جانے والے، ایک بار مُڑ کــر تـو دیکـھ* ❤️🩹🥹
*کسی کا دل تیرے قدموں میں ٹوٹ رہا ہے*💔😭
2026-05-22 17:28:04
65
Queen 👑👑 :
ہمت رکھو ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
2026-06-11 15:35:16
3
Malang badshah💔 ڈنگہ آلہ :
hyee veer bht mushkil time hota hy 💔💔🫂😭
2026-05-22 17:18:06
11
Khush Raha Karo :
آنکھوں میں کونسا ڈراپ یوز کیا ھے
2026-05-22 13:13:21
13
Sony Amma wala :
💔💔💔💔💔 زندگی تیری دی خیر جناب وہ کون سا انسان ہے جس کے لیے اپ ہر نماز میں اپ کی دعا مانگی اس کے لیے
2026-05-22 11:56:52
26
shampi :
ap jisy kubsort insan se kissy koe dor ho ge m mere samj Kam chhod ge biah
2026-05-22 08:30:10
8
nimra shehzadi 065 :
q udaas ho
2026-05-22 12:06:47
24
نجیب الل خان شاہنواز خیل :
راب سے دوستی دنیا سے بہتری
2026-05-22 19:04:01
11
salman Punwar 302 :
:کوئی شکوہ نہیں تم سے، اگر ہو بھی تو کیا حاصل... وہی رسمی سا ایک جُملہ میری مجبوریاں سمجھو_ !🌸🤍
2026-05-23 09:04:01
7
shjsnsjsjsj8 :
bhai wo Kon he jis ko AAP ne manga he
2026-05-22 14:22:58
6
Wasif Ali🍁 :
محبت صرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کریں دل نہیں ٹوٹے گا۔اللہ پاک ہمیں دنیا کی محبت سے نکال کر اپنی اور اپنے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت سے نوازے آمین ثم آمین 🥰
2026-05-25 00:37:38
4
sajidbhatti3064 :
کاش خدا کو دعا میں مانگ لیتے
2026-05-24 14:23:17
7
🥷ASIF RANGERS 💀❗🇵🇰 :
بھائی جب تم رو ہی رہے ہو تو اللہ پاک کے سامنے رو جو تمہاری حاجات ہے پوری ہو جائے گی انشاءاللہ ☝️❗
2026-05-23 21:34:31
7
🥀S.SaHiL🥀 :
شہزادے جی جن کو ہم نماز میں مانگتے ہیں نہ وہ اکثر دل❣️توڑ 💔 دیتے ہیں اور چھوڑ دیتے ہیں پھر رونا پڑتا ہے بہتر ہے ۔ہم اللہ سے رو رو کے اللہ کو مانگا جایے تو وہ مل بھی جاتا ہے ۔مولا پاک اپ کو خوش رکھے 🤲
2026-05-22 19:01:33
7
Muhammad Ali :
Har nmaz me Allah ko mang
2026-05-22 15:30:10
6
Jan r :
2026-05-22 11:54:02
5
صابر وسیم بلوچ :
سمجھ نہیں اتی دنیا کی جتنی لوگوں سے محبت کرتے ہو اتنی اپنی خدا سے محبت کرو یہ رونے والا کام نہیں ہوگا
2026-06-10 21:36:46
2
ghanirehman1842 :
Hi
2026-05-23 18:47:36
1
ahmednawazpopabha :
عید والی نماز میں مانگا ھے
2026-06-09 16:55:45
1
umar bhi :
الللہ احسانی کرے
2026-05-23 13:35:57
4
☾𓂃 دیان عطاری 𓂃☽ :
کاش کہ اللّٰہ سے اللّٰہ کو مانگا ہوتا اسکی رضا مانگی ہوتی تو ایسے نا کرنا پڑتا۔ اگر زندا ک
ہو تو اچھا موقع ہے دکھی دل کہ ساتھ اللّٰہ سے اللہ کی رضا مانگ لو.
2026-06-09 19:16:27
2
To see more videos from user @zamanali54321, please go to the Tikwm
homepage.