Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@user3118278436662: Creamy lipstick with rich color and a soft glossy finish. Smooth, cute, and perfect for everyday baddie looks. #lipstick #lipcombo #baddiemakeup #makeupfinds #glossylips #BeautyTok #grwm #tiktokmakeup
PeonyFairy1
Open In TikTok:
Region: US
Friday 22 May 2026 04:40:34 GMT
16981
48
1
6
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.13MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.03MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
Elmira Duff :
I'll order some soon
2026-06-14 21:53:53
0
To see more videos from user @user3118278436662, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
رأي الدكتور ضياءالعوضي ( الد-واء) #العلم_نجاة✍️📚 #اكسبلورexplore #تريند #وزن_مثالي #لااله_الا_الله
ملک پاکستان چلانے والے کرداروں کی لسٹ پہلی بار منظر عام پر آ گئی کون لوگ ہیں کس ملک کے باسی ہیں تفصیلات جان کر 25 کروڑ پاکستانی حیران و پریشان بائیس ہزار سے زیادہ اہم عہدوں پر تعینات افسران نے امریکہ کینیڈا انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہے۔سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست کے مطابق دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے ان میں 1100 کا تعلق صرف پولیس اور بیوروکریسی سے ہے اور ان میں سے 540 کینیڈین 240 برطانوی 190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ہیں درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لے رکھی ہے 110 سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں گریڈ 22 کے 6 ایم پی ون سکیل کے 11 گریڈ 21 کے 40 گریڈ 20 کے 90 گریڈ 19 کے 160 گریڈ 18کے 220 گریڈ 17 کے 160 داخلہ ڈویژن کے 20 پاور ڈویژن 44 ایوی ایشن ڈویژن 92 خزانہ ڈویژن 64 پٹرولیم ڈویژن 96 کامرس ڈویژن 10 آمدن ڈویژن 26 اطلاعات و نشریات 25 اسٹیبلشمنٹ 22 نیشنل فوڈ سکیورٹی 7 کیپیٹل ایڈمنسٹریشن11 مواصلات ڈویژن 16 ریلوے ڈویژن 8 کبنٹ ڈویژن کے 6 افسر دہری شہریت کے حامل ہیں سب سے زیادہ دہری شہریت کے حامل افراد کا تعلق محکمہ تعلیم سے ہے ان کی تعداد 140 سے زیادہ ہے قومی ایئر لائن کے 80 سے زیادہ لوکل گورنمنٹ 55 سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر 55 نیشنل بینک 30 سائنس اور ٹیکنالوجی 60 زراعت 40سے زیادہ سکیورٹی ایکسچینج کمیشن 20 آبپاشی 20 سوئی سدرن 30 سوئی ناردرن 20 پی ایم ایس 17 پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس 14 نادرا کے 15 ملازمین دہری شہریت کے حامل ہیں دوہری شہریت والی اہم شخصیات میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوانوید کامران بلوچ کینیڈا (پی اے ایس) کی پہلی خاتون صدراور گریڈ22 کی وفاقی سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژن رابعہ آغا برطانیہ گریڈ 22کے سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار احمد نواز سکھیرا امریکہ گریڈ21کے موجودہ ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن عشرت علی برطانیہ گریڈ22کی سابق سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ سمیرا نذیر صدیقی نیوزی لینڈ گریڈ 20 کے سیکرٹری اوقاف پنجاب ذوالفقار احمد گھمن امریکہ مراکو میں سابق سفیر نادر چودھری برطانیہ قطر میں سابق سفیر شہزاد احمد برطانیہ کسٹم کے گریڈ 21 کے ایڈیشنل وفاقی سیکرٹری خزانہ احمد مجتبیٰ میمن کینیڈا گریڈ 21 کی چیف کلیکٹر کسٹم زیبا حئی اظہرکینیڈا پولیس سروس کے گریڈ 22 کے اقبال محمود (ر) گریڈ21 کے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب میاں شجاع الدین ذکا کینیڈا چیئرمین پنجاب کمیشن برائے حقوق خواتین فوزیہ وقار کینیڈا پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر سید ومیق بخاری امریکہ موجودہ ایم ڈی معین رضا خان، نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد برطانیہ ڈائریکٹرجنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف طاہر امریکہ گریڈ 20کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ /پریس انفارمیشن آفیسرجہانگیر اقبال کینیڈا سابق پنجاب حکومت کے ساتھ اہم قانونی معاملات پہ کام کرنے والے نامور قانون دان سلمان صوفی امریکہ کے شہری ہیں اسی طرح گریڈ 20 کے ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر محمد اجمل کینیڈا گریڈ21کے وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سیکرٹری شیر افگن خان امریکہ گریڈ 20 کے جوائنٹ سیکرٹری وزیر اعظم آفس احسن علی منگی برطانیہ گریڈ20 کے راشد منصور کینیڈا گریڈ 20کے علی سرفراز حسین برطانیہ گریڈ 18کے محمد اسلم راؤبرطانیہ گریڈ 20 کی سارہ سعید برطانیہ،گریڈ18کے عدنان قادر خان برطانیہ گریڈ 18کی رابعہ اورنگزیب کینیڈا گریڈ 18 کی صائمہ علی برطانیہ گریڈ 20 کے سپیشل برانچ کے ڈی آئی جی زعیم اقبال شیخ برطانیہ گریڈ 20 کے لاہور پولیس ٹریننگ کالج کے کمانڈنٹ ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ برطانیہ گریڈ20 کے ڈی آئی جی مواصلات شاہد جاوید کینیڈا گریڈ 20 کے ڈاکٹر محمد شفیق (ریٹائرڈ) کینیڈا گریڈ 19کے ایس ایس پی گوادر برکت حسین کھوسہ کینیڈا گریڈ 19 کے ایس ایس پی ندیم حسن کینیڈا گریڈ 18 کے ایس پی عادل میمن امریکہ گریڈ 17 پنجاب لوکل گورنمنٹ کے عرفان سلیم بٹ کینیڈا گریڈ 18کے عقیل احمد خان امریکہ گریڈ18کے ارشد محمود کینیڈا، گریڈ 19کے سہیل شہزاد برطانیی تنویر جبار کینیڈا گریڈ19کے محمد جاوید نسیم کینیڈا گریڈ19کے محمد محسن رفیق کینیڈا گریڈ19کے راشد احمد خان کینیڈا گریڈ 19کے طفیل خان یوسفزئی آسٹریلیا گریڈ19کے محمد شاہد نذیر کینیڈا گریڈ19کے محسن فاروق کینیڈا جاری ہے 👇👇👇
Bem-vindo de volta, Neymar! 🇧🇷 #FIFAWorldCup
#CapCut #them🥹❤️ @Icon!c_Bre🤍🕷️
X🥀Billie #xxxtentacion #billieeilish #skimask #foreyoupage
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy