@options.petfinds: ✨ My Cat’s New Happy Place 🐱 I wish I bought this sooner! 🛏️ #CatLovers #FoldableCatHouse #IndoorCatBed #CatHoleMagic #TikTokMadeMeBuyIt #TikTokShopDealsforYouDays #SummerVibes #DealsForYouDays #tiktokshopmemorialday

options
options
Open In TikTok:
Region: US
Friday 22 May 2026 05:58:44 GMT
500
1
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @options.petfinds, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا : سعودی عرب کے صحراؤں اور میدانوں میں اونٹ چرانے پر مامور ایک پاکستانی نوجوان کی سبق آموز کہانی ۔۔۔۔ جمال نے اپنے وطن اور اپنے شہر میں فرسٹ ڈویژن میں ایف ایس سی کی، کچھ عرصہ نوکری تلاش کی مگر اچھی نوکری نہ مل سکی تو اس نے بیرون ملک جانے کا سوچا ، گھر کی چیزیں ، ماں کا تھوڑا سا زیور اور رشتہ داروں سے قرض لے کر جمال نے ایک ایجنٹ کو لاکھوں روپے دیے اور ہوٹل مینجمنٹ کے کام کے لیے منتخب ہو کر سعودی عرب روانہ ہو گیا ۔ یہاں ائیرپٌورٹ پر پہنچا تو ایجنٹ نے اپنا نمبر بند کر دیا یا پھر جمال کو بلاک کردیا ، اب جمال نہ آگے کا رہا نہ پیچھے کا ، اسے موت منظور تھی مگر ڈی پورٹ ہو کر ناکام نامراد واپس جانا منظور نہیں تھا ۔۔ چنانچہ یہ اللہ کے بھروسے پر ایک سال سعودی عرب میں بیروزگار پھرتا رہا ، خیرات کا کھانا کھایا ،جہاں رات ہوئی وہیں سو گیا  پاکستان میں اسکے ان پڑھ اور غریب والدین کچھ بھی نہ کر سکے انکے لیے تو گاؤں سے لاہور جانا بھی ناممکن تھا نہ ہی وہ ایجنٹ کا پیچھا کرسکے ۔ یہاں سعودی عرب میں جمال نے پاکستانی سفارتخانے کے چکر لگائے ۔ آن لائن ایف آئی اے کو درخواستیں دیں مگر کچھ بھی نہ ہوا ۔۔۔ لیکن شاید قدرت کو جمال پر رحم آگیا اس نے دستیاب کاغذات کی مدد سے خود کو یہاں لیگل کرلیا ، اقامہ بھی مل گیا اور اب یہ پچھلے چند ماہ سے سعودی عرب میں ایک شیخ کے اونٹ چرانے پر مامور ہے سارا دن صحراؤں میں پھرتا ہے دھوپ گرمی کا سامنا کرتا ہے اور اچھے دنوں کا منتظر ہے ۔ جمال کو یقین ہے کہ اچھے دن ضرور آئیں گے اگرچہ ابھی تک اسکی روزانہ آمدن بہت کم ہے اور وہ پیچھے اپنے خاندان پر واجب االادا قرض بھی ادا نہیں کر سکا مگر اپنے طور پر اس نے تعلیم کا فائدہ اٹھا کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنا لیے ہیں  اور صحرا و میدانوں میں اپنے تجربات کی ویڈیوز بناتا ہے اور انہیں یوٹیوب ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرتا ہے ۔جمال کے خیال میں اگر اسکا چینل اور اکاونٹ ارننگ دینا شروع ہو گئے تو اسکے دن بدل جائیں گے ۔ جمال کے بقول ۔ پاکستان تب واپس آؤنگا جب کامیاب ہو جاؤنگا ۔۔ کیونکہ پاکستان میں غریب اور کمزور شخص کی کوئی زندگی نہیں ۔۔ عالمی سطح پر تو پاکستان دنیا کا نمبردار اور مصالحت کار بن رہا ہے مگر پاکستان میں اور باہر اپنے شہریوں پر کیا گزر رہی ہے یہ تو اللہ ہی جانتا ہے یا جن پر گزر رہی ہے وہ جانتے ہیں ۔۔۔۔ہماری دعا ہے اللہ کریم جمال کو زندگی میں کامیابیاں عطا کرے آمین

About