@shafiullah1821: آج گلشنِ معمار میں معزز مہمانوں صادق خان ادوذئی اور آفاق مشتاق مٹو کی آمد ہوئی، جنہوں نے شفیع اللہ بھائی کی رہائش گاہ پر خصوصی دعوت میں شرکت کی۔ جہاں شفیع اللہ بھائی اور ایم پی اے علی احمد جان بھائی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ معزز مہمانوں نے ایم پی اے علی احمد جان بھائی کے دفتر کا بھی دورہ کیا، یہ باوقار ملاقات بھائی چارے، باہمی احترام اور عوامی خدمت کے مشترکہ عزم کی خوبصورت عکاسی ہے۔ @Saeed Sadaat @Bashir Ahmed @Ali Jan @Kabeer Daavi @AFAQ MATTO OFFICIAL ☑️ @♕︎𝐒𝐊♕︎