بڑا مشکل ہے پیر ہونا پھر نصیر ہونا پھر آخیر ہونا
اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین ثم آمین
2026-05-29 04:21:32
159
Mudassar Latif :
:بڑا مشکل ہے پیر ہونا، پھر پیرنصیر ہونا ،اور پھر اخیر ہونا 💚
2026-06-24 21:04:38
59
سندھو بادشاہ💸💸💸 :
Allah Allah 🥰
2026-07-01 13:31:51
3
Ali Hattar :
آنکھ کو دے گیا زینہ ارتقا
سبز گنبد کی رفعت پہ لاکھوں سلام
بھیڑ میں چوم لیں شاہ کی جالیاں
اے نظر تیری ہمت پہ لاکھوں سلام
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-06-19 13:26:34
52
Hassan Khan Niazi :
آنکھ کو دے گیا زینہ ارتقا
سبز گنبد کی رفعت پہ لاکھوں سلام
بھیڑ میں چوم لیں شاہ کی جالیاں
اے نظر تیری ہمت پہ لاکھوں سلام
مصطفیٰؐ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم