وعلیکم السلام پیارے بیٹے!
ماشاء اللّٰہ! ماشاء اللّٰہ! اللّٰہ کریم حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے! اللّٰہ کریم شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے! اللّٰہ کریم نظر بد سے محفوظ فرمائے! آمین! اللّٰہ کریم بیٹے کے والدین کو بھی ہمیشہ سلامت رکھے ۔ اللّٰہ کریم بیٹے کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ آمین