@aliif81: میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے بھی اگر تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے تمہارے پاس بہت سے لوگ ہونگے ایسے لوگ جو حسین چہرے رکھتے ہیں حسین آواز دلکش مسکراہٹیں جو تیرے دن رات جیتے ہیں دن چڑھے تجھے دیکھتے ہیں شام ڈھلے سنگ چلتے ہیں جو تمہیں آسانی سے جیت لیتے ہیں مگر اُن کے دل یوں نہیں دھڑکتے جیسے تمہارے لیے !! میرا دل دھڑکتا ہے