@euphoria__.4: وہ کہتا تھا میری غیرت، میری انا، میرا غرور ہو تم، میں نے بھی یقین کر لیا تھا کہ شاید محبت میں میرا وجود محفوظ ہے۔ مگر وقت نے عجیب کھیل کھیلا، جس شخص نے مجھے اپنی عزت کہا، اسی نے میری خاموشیوں کو بے وقعت کر دیا۔ اب کبھی آئینے میں خود کو دیکھتی ہوں، تو سوال کرتی ہوں کہ آخر میری کمی کیا تھی؟ وفا کم تھی، محبت کم تھی، یا انتظار زیادہ تھا؟ پھر یاد آتا ہے، کچھ لوگ محبت نہیں، صرف احساسات کا سہارا چاہتے ہیں، اور جب دل بھر جائے تو چھوڑ دیتے ہیں۔ میں ٹوٹ کر بھی سنبھل گئی ہوں، مگر اندر کہیں ایک حصہ اب بھی ویران ہے۔ جہاں تمہارے وعدے دفن ہیں، اور میری دعائیں بے آواز سو رہی ہیں۔ تم نے شاید بھلا دیا ہو، مگر کچھ رشتے ختم ہو کر بھی ختم نہیں ہوتے۔ وہ یادوں کی صورت ساتھ رہتے ہیں، ہر رات، ہر خاموش لمحے میں۔ اب محبت سے ڈر لگتا ہے، کیونکہ جس نے محبت سکھائی، اسی نے جدائی کا مطلب بھی سمجھا دیا۔ 🖤 #fyp #viral #viewsproblem😭
*جھگڑا صرف اتنا ہے، محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا حاصل ہو یا لا حاصل مگر رہے صرف ہمارا*❤🩹🥹
*کیونکہ جس سے محبت ہو جاتی ہے🫠*
*اسے تقسیم نہیں کیا جاسکتا ....*💔🥹
2026-05-23 15:20:53
30
𝑵𝒐𝒕_𝒀𝒐𝒖𝒓_𝑴𝒆𝒆𝒓 😏 :
caption please 😭
2026-05-22 10:23:17
18
Waqas Qureshi :
us ne mujhe choor diya lekin me us ko aj tak nahi bhool pai🥹🥹😔😔
2026-05-23 19:31:26
8
𝑨 𝑭 ★† :
caption please
2026-05-23 21:47:11
5
@$👀💗 :
All right 👍
2026-05-25 01:55:05
1
𝒰𝒟𝒜𝒮 💔ℒ𝒜ℛ𝒦ℐ🥺 :
جھگڑا صرف اتنا ہے، محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا حاصل ہو یا لا حاصل مگر رہے صرف ہمارا*❤🩹🥹
*کیونکہ جس سے محبت ہو جاتی ہے🫠*
*اسے تقسیم نہیں کیا جاسکتا ....*💔🥹
2026-05-23 18:46:41
7
❤🩹 :
bilkul 😢
2026-05-23 14:56:04
11
mhime03 :
Jo Sachi mhbt krta hai or nibhata hai wahi hasil kr bhi leta hai or ache rkhne ki koshishe bhi krta hai 🥺 priority and efforts
2026-06-12 09:23:33
1
sana ali :
shi bt hai
2026-05-24 09:52:29
2
kashmiri :
bilkul sai bt ha🥺🥺🥺😏
2026-05-24 00:58:34
2
Sana Shahid :
Absolutely Right 👍💯💯💯💯
2026-06-09 15:30:27
4
queen 💞💗 :
bilkul yr 🥺🥺🥺
2026-05-24 03:56:55
2
sad girl💔❤️🩹 :
تا حشر تیری دید کو ترسیں گی میری آنکھیں 😳
تجھ سے بچھڑنا میرے وہم وگماں میں بھی نہ تھا😭😭
2026-05-24 12:23:11
5
😍jutt❤️ :
All right 😭
2026-06-09 16:35:48
1
ch.subhan Rajput :
aisa koi karta hai kia koi b nahi karta sb waqat ki bt hai etna acha koi nahi hota
2026-05-23 09:34:08
8
ĐɆ₩₳₦ł🍻🕷 :
bta kr gya h🙃😭😅
2026-05-23 17:18:59
6
Mr AmanULLAH❤️🔥 :
Kia ta 🥺
2026-05-25 08:15:38
2
👑Queen👑 :
🥺afsoos Yarr
2026-05-23 16:09:20
7
𝕽𝖆𝖓𝖆 𝕬𝖋𝖟𝖆𝖆𝖑 :
hy kha words ha yar 😁😁
2026-05-24 06:31:01
3
° 𝐇𝐀𝐌𝐍𝐀 ♥︎ :
آسیب جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم
ہر دل سے اتر جاتے ہیں چار دن کے بعد 🤍
2026-05-24 13:29:15
4
Eishal Butt 68 :
bilkul right 👍 💯
2026-05-24 02:24:23
2
Shweta :
ek jasa he hota h
2026-05-25 15:36:49
1
HUdEy :
2026-06-12 18:34:32
0
future doctor :
bilkul
2026-05-31 09:39:53
0
To see more videos from user @euphoria__.4, please go to the Tikwm
homepage.