اچھائی اگر اللّٰہ کی رضا کے لیے ہو تو اللّٰہ پاک اسکا صلہ اچھا دیں گے۔
2026-05-23 10:51:07
137
Syed Arshad Hussain :
نفسیاتی لگ رہا ہے
2026-05-22 21:47:01
46
raisaramzan3 :
اپنی زات کے لیئے اچھا کرو ۔ تو اچھا رزلٹ ملے گا ۔ دوسروں کے لیئے اچھا کرو تو خدا سے صلہ کے امید رکھو ۔ انسان سے امید لگانی ہی نہیں چاہئے
2026-05-23 05:20:19
58
muhammad Rohan :
achai ka silas to rab deta ha. log nae daty sir ❤️
2026-05-22 12:43:49
35
😎Waji Khan😎 :
Exactly 💯
2026-06-24 17:47:50
2
Maazkhan⚖️ :
نیکی کر دریا میں ڈال ۔ میں تو اگر کسی کے ساتھ اچھا کرتا ہو تو اللہ کے رضا کیلئے کرتا ہوں اور میرا رب بہترین سلہ دینے والا ہیں
2026-05-23 16:50:28
8
🤫Gujarat Ala❌🧷 :
right 100%
2026-06-24 01:36:19
1
💥ASHRAQ KHAN💥 :
Acha Karo Lekn Allah K raza Khlye . logo Sy Umeed Na Rakh Wapas. Selaa Allah Deta Hnn.
2026-05-22 19:43:55
14
Pakeeza Ahmad Khan :
bilkul kuch nyi milta 😥💯✔ sir 💙💙💙💙💙💙💙👈
2026-05-22 15:55:40
6
محمد حسین :
صلہ اللہ نے دینا ہے
2026-05-22 23:49:10
9
MH :
muji b kabi acha sila nhe milaa😭
2026-05-23 02:45:02
6
Malik Imran :
مایوسی گناہ ہے ساری بات ضمیر کی ہے سوچ کی ہے اگر غلط کرو گےتوبوجھ نہیں اٹھا سکو گے اچھا کرو گے تو سکون میں رہو گے برا کرو گے تو بہ سکون رہو گے ساری بات سکون کی ہے بس در گزر نیکی کر دریا میں ڈال جس پر نیکی کرو اسکے شر سے محفوظ رھو
2026-05-22 19:36:14
10
Umer Rajpoot :
Wrong nombar 💯🙏
2026-05-22 18:47:40
5
️ princess :
achy ki umeed allah sy rlho gy tu zaror acha mily ga
2026-05-23 08:31:04
7
🚨💯💘Princess 💘💯🚨 :
u right 👍👍👍💯
2026-05-23 20:47:50
1
انت قلبی :
سر
یہ کیا کیا،؟
مجھے لگتا تصویر وں والی بک تھی
2026-05-22 12:03:12
6
urooj🌹 :
right
2026-05-23 09:25:19
3
Syed Tahir Ali ☑️ :
نیکی کا بدلہ کچھ نہیں سواۓ نیکی کہ یہ تعلیمات مجھے قرآن مجید سے حاصل ہوئ ہیں دراصل ہم یہ نہیں سمجھ رہے ہوتے باہر ہماری اچھائ کا کوئ صلہ نہیں نظر آرہا ہوتا مگر اللہ کسی کی نیکی کو ضائع نہیں ہونے دیتا کسی اور ذریعے کسی اور شکل میں اچھائ کا بدلہ اچھائی سے ہی مل رہا ہوتا ہے نیکی کر دریا میں ڈال کا مطلب ہی یہ ہے کہ اچھائ کا صلہ اللہ سے مانگوں نا کہ اس انسان سے جس کے ساتھ آپ نے نیکی کری ہے
2026-05-23 04:01:45
5
Asim zaib :
background music is fantastic 😁👍
2026-05-28 06:39:07
2
Lala Numan :
اچھائی کی امید چاچو صرف اللّہ سے ہو تو ضرور اچھا ملتا ہے
2026-05-25 08:52:30
2
🦋 ONE MEN ARMY 🦋 :
belkol 👍
2026-05-22 20:45:23
4
daisyrenton223 :
Nowadays good deeds have no value and bad deeds has a value everything has gone opposite
2026-06-22 09:52:50
1
Asad Sameer :
sahi kaha chacha💯💯💯🔥🔥🔥
2026-06-11 03:44:37
1
Shehla Mushtaq :
shayd yes
2026-06-07 08:20:13
1
Zardari :
Real words.
2026-05-22 19:59:31
1
To see more videos from user @liveinthemoment4you, please go to the Tikwm
homepage.