@maahi_vaa: جون ایلیاء صاحب کا پسندیدہ کوئی اک شعر کمنٹ کریں۔ . . . اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا . . #viral #universityofsargodha #poetry #jonelia #trending
کہ آج کا دن بھی ایش سے گزرا
سر سے پا تک بدن سلامت ہےـ
(جون ایلیاء)
2026-05-24 19:15:54
6
dryasir542 :
غم فرقت کا شکوہ کرنے والی
سورہی ہے میری موجودگی میں
2026-05-23 16:54:36
8
ktk :
نہ کرو بحث ہار جاوگی
حسن اتنی بڑھی دلیل نہیں
2026-06-02 06:54:03
1
Brand :
جو بھی ہو تم پہ معترض
اس کو یہی جواب دو
آپ بہت شریف ہیں آپ نے کیا نہیں کیا
2026-05-28 07:47:09
1
قیدی نمبر 804 :
یہ ہسنے کی بات ہے
اچھا یہ ہنسنے کی بات ہے
ان روتے ہوئے لمحوں میں میرا جون
کہتا رہا یہ کوئی ہنسنے کی بات ہے
2026-06-02 03:32:43
1
Umair Ali :
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو، کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا؟
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا، ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟
2026-05-29 05:35:36
1
✯͢ارســـلان عـــلی✍🏻 :
ہے پہلو میں ٹکے کی اک حسینہ۔
تیری فرقت گزاری جا رہی ہے،،،،
(جون ایلیاء صاحب)
2026-05-27 05:21:31
2
Muhammad Mohsin :
اس کی گلی سے ہو کے میں آن پڑا تھا اپنے گھر
ایک گلی کی بات تھی گلی گلی جا پہنچی
2026-05-23 12:17:58
4
طلبگارِ موت🌹 :
میاں کیا تکلف اب یہ کہنے میں🥀🌺
جو بھی خوش ہو ہم اس سے جلتے ہیں 🥀🌺
2026-05-26 08:26:16
3
بکھرے خیالات🖤 :
wah
2026-05-24 17:46:32
2
Zawar Rumi :
kia bat ha ❤️
2026-05-28 04:26:06
1
🦢 :
عمر گزار دیجئے عمر گزار دی گئی 🥀🥀
2026-05-24 05:54:02
5
Wafa kashi :
واہ کمال
2026-05-29 16:28:13
1
Asif.sheikh..07 :
تجھے یوں سمٹ کر رکھوں میں خود میں
تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں
2026-06-01 13:28:13
1
A S Kazmi ( wolf² 🐺 ) :
wah Syed wah ❤️
2026-05-24 10:23:19
2
عقيل خان ميمڻ 🫀 :
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا ؟یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟؟
2026-05-25 18:11:29
1
🖇️AWAIS💫 :
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو
2026-05-28 02:21:34
1
Yαяαм :
عشق اک سچ تھا تجھ سے جو بولا نہیں کبھی
عشق اب وہ جھوٹ ہے جو بہت بولتا ہوں میں
ہاں اس کے نام میں نے کوئی خط نہیں لکھا
کیا اس کو یہ لکھوں کہ لہو تھُکتا ہوں میں؟
2026-05-25 08:15:33
2
ثاقب خان تنولی :
عمر گزار دی گئ🖤
2026-05-26 17:24:23
1
❤️ Shamsuddin ❤️ :
Ahmad Faraz
paren شاکر
2026-05-23 07:59:20
2
its-Amir_H♥️ :
میری مستی کو ہے آغوش محبت کی ہوس
اور نایاب ہے آغوش ! میرے ساتھ ہی رہو
جون ایلیا
2026-05-29 08:23:59
1
John Elia KA Dewana :
روح پیاسی کہاں سے آتی ہے
یہ اداسی کہاں سے آتی ہے
تو ہے پہلو میں پھر تری خوشبو
ہو کے باسی کہا سے آتی ہے
جون
2026-05-31 05:31:11
1
Adeel9054😚😚❤️❤️ :
تیرا فراق جان جاں عیش تھا کیا میرے لیے
یعنی تیرے فراق میں خوب شراب پی گئی
2026-06-04 16:45:28
0
its-Amir_H♥️ :
شکل بھی اک رنگ کی ہو، رنگ کی شب، ہم نفسو
شوق کا وہ رنگ بدن آئے گا کب، ہم نفسو
جون ایلیا
2026-05-29 08:21:27
1
To see more videos from user @maahi_vaa, please go to the Tikwm
homepage.