@asifawrites32: کسی کے بدلنے کا دکھ مت کرو،لوگ ویسے ہی ہوتے ہیں…بس وقت پر سامنے آتے ہیں۔ ہر چہرہ سچا نہیں ہوتا،اور ہر تعلق ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔وقت انسانوں کی اصلخاموشی سے سامنے لے آتا ہے۔ #U#UrduPoetryD#DeepWordsR#RealityOfLifeT#TimeRevealsSoulTouchin
خاموش رہنا سیکھ لو،لوگ لفظوں کا غلط مطلب نکال لیتے ہیں۔
ہر بات ہر کسی کو بتانا ضروری نہیں ہوتا،کیونکہ دنیا میں کچھ لوگسمجھنے کے لیے نہیں،صرف فیصلہ کرنے کے لیے سنتے ہیں۔
2026-06-06 07:47:42
0
To see more videos from user @asifawrites32, please go to the Tikwm
homepage.