میرے نبی کا چہرہ اِتنا نورانی ہے
بنا دیکھے ساری دُنیا دیوانی ہیں 🙂
2026-06-15 17:38:23
3053
Silent789 :
2026-06-16 09:31:15
5
DOCTOR💖💉 :
nhi honi chiya poetry yr ak tarfa mohabbat ki bhr koi hoti Hy nhi kro asi poetry yr 🥺🥺
2026-06-17 16:54:19
2
𖤍♕︎Zeeshoo.......i💓Z➪༄🂱 :
Sorry I am Broken 💔
2026-06-18 08:55:10
2
ꪖꪶﺃ❤️🔥 :
حسین زُلفیں ،دلکش آنکھیں 👀،حُسن سراپاۓ جمال تھا_ اِک وفا کی کمی تھی🥂 "علی" باقی یار کمال تھا ...!!💔....MR. .ALI
2026-06-15 14:16:33
6
Babar Sheikh :
Payari ha mja tare har ak nashani😞
Phr cahya wo dil k dard ho ya phr ankh k pani😢💔
2026-06-16 05:35:09
5
Raجab shah :
meine use dekha phir dekha aur Socha lahasil Cheez kitni dilkash hoti hai
2026-06-15 06:33:36
5
Musa MusaJatt :
وقت ایک سا نہیں رہتا سن لے اے زندگی خود بھی رو پڑتے ہیں دوسروں کو رولانے والے 🥺
2026-06-16 05:35:20
5
🌺🌺🌺 :
*کوئ تعبیر نہیں تھی جسکی…!*💔
*وہ خواب ہم نے مسلسل دیکھا ❤️🩹*
2026-06-16 09:17:21
5
E G O 🐍 :
ایک لفظ محبت کا تھا ایک جدائی -
ایک وہ لے گیا ایک مجھے دے گیا 💔☹😔
2026-06-15 06:09:30
5
🕊️᭄✦𝐒𝐘𝐄𝐃✦࿐ :
دُکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا،
دُکھ یہ ہے کہ وہ میرا ہونا ہی نہیں چاہتا تھا، جیسے میں ہر قیمت پر مانا چتا تھا-
2026-06-16 06:10:39
5
👈نمان سنگرا❤️🩹 :
ہمیں تو وہ لوگ بھی چھوڑ کر گئے جن کا ہم نے دوسرا نام زندگی رکھا تھا 💔😔😢🥺😭🫀
2026-06-16 05:11:15
5
نوکر مولا غازی عباس دا :
`❤️🩹🎀🩷🌜🥺`
درد کا سمندر دل میں بسایا ہے__❤️🩹
ہر خوشی کو خود سے دور پایا ہے❤️🔥
لوگ کہتے ہیں مسکرایا کرو__🥺
انہیں کیا خبر کتنا غم چھپایا ہے💔
2026-06-15 20:46:57
6
مـرســـلیـن کھــوکھــر✍❤️🩹 :
:ہم نے کسی کو نہیں چھوڑا
جس جس کادل بھرتاگیا وہ خود ہی چھوڑتا گیا
2026-06-15 03:18:41
8
༄༆❥ سعد مونا ~ ِمیرے ک. 🥂 ❥༄༆ :
وہ میرا کبھی تھا ہی نہیں، پھر بھی دل یہ مانتا نہیں،
اک طرفہ محبت کا دکھ شاید کبھی جاتا نہیں۔" 💔 🥹🥂۔۔
2026-06-16 02:24:44
5
Zain Gujjar 🤫 :
یہ لازم تو نہیں کہ تم کو آنکھوں سے ہی دیکھا جائے،
تیری یاد کا آنا بھی دیدار سے کم نہیں۔
2026-06-15 15:20:34
5
Waqar Ahmed🎖🚩 :
If love knocks at your door, don't open it immediately.
Some kid's like to ring the bell and run away.🌸
2026-06-18 19:33:00
0
munisha :
muhbt hi adori reh gai thi to poetry b chor di💔
2026-06-17 10:07:18
1
MurTaZaa❤️✅ :
ایسے نہیں ججتی شاعری لبوں پر
شاعر بننے کہ لیے محبوب گوانا پڑھتا ہے💔🫠
2026-06-15 16:52:06
6
🎭🔥ÑÅSîR ÑK🔥🎭 :
وہ سمجہ ہے نہیں محبت ورنہ سب خوشیاں تم پر وار دیتا
سمندر بھی کم پر جاتا اتنا تجھے پیار دیتا.
2026-06-15 07:11:04
6
س✨ :
پھر مجھے خدا مل گیا
اور میں ہار کر بھی بازی جیت گئے 🖤
2026-06-16 02:34:14
5
⚘𝐶𝑙𝑎𝑠𝑠𝑦 ᭄𝑤𝑜𝑚𝑒𝑛⚘ :
اب نہیں مانگنی خیرات محبت تجھ سے جا تیری خیر ہو ہم نے تیرا در چھوڑ دیا
🫠❤️🩹
انائیں تھم بھی جائیں تو واپس نہ آنا
جہاں پہ تم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے۔❤️🩹
2026-06-14 15:16:01
9
❉͜͡⤹⃝ 𝐒𝐇ѧ̽༏𝐊𝐇ᥫ᭡zѧ̽𝐝ѧ̽❉্͜͡ :
*اتنی شدید گرمی میں دو منٹ کے لیے پنکھا بند ہو جائے تو کتنا بے چین ہو جاتے ہیں*
*تو سوچیں ، کتنے مہینوں سے قرآن پاک بند ہے*
*تو ایمان کا کیا حال ہوگا ؟*😢
2026-06-15 08:33:35
1552
abid Ali :
بس اللہ لکھ دو♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-06-16 06:53:08
5
R’-🦢 :
یکطرفہ ہی سہی مگر پیار تو ہے تجھے نہ سہی مگر مجھے تو ہے🥺
2026-06-15 21:42:37
5
To see more videos from user @itsayanaditsx, please go to the Tikwm
homepage.