@zouq.e.iishq.official: روحِ من جانم دنیا میں بےشمار چہرے دیکھنے کو ملتے ہیں مگر ہر چہرہ دل میں جگہ نہیں بناتا کچھ چہرے صرف نظر سے گزرتے ہیں اور کچھ روح میں اتر جاتے ہیں آپ کا چہرہ انہی چند چہروں میں سے ہے جو دل کے نہاں خانوں میں چراغ کی طرح روشن رہتے ہیں آپ کی ہنسی میں ایک ایسا احساس چھپا ہے جو بکھرے ہوئے انسان کو بھی مکمل محسوس کرواتا ہے جیسے کوئی کہہ رہا ہو کہ ابھی محبت زندہ ہے ابھی دنیا اتنی بےرحم بھی نہیں ہوئی آپ کو ہنستا ہوا دیکھنا ایسا ہے جیسے خزاں زدہ باغ میں اچانک بہار اتر آئے آپ کے چہرے پر جب ہنسی بکھرتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے چاندنی کسی جھیل کے پانی پر اتر آئی ہو جیسے کسی درویش کی دعا قبول ہوگئی ہو جیسے زندگی نے چند لمحوں کے لیے اپنی تمام تلخیاں بھلا دی ہوں #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp
روح من جانم
دنیا میں بے شمار چہرے دیکھنے کو ملتے ہیں
مگر ہر چہرہ دل میں جگہ نہیں بناتا
کچھ چہرے صرف نظر سے گزرتے ہیں اور کچھ روح میں اتر جاتے ہیں
آپکا چہرہ انہی چہروں میں سے ہے
جو دل کے نہاں خانوں میں چراغ کی طرح روشن ہے
آپ کی ہنسی میں ایک ایسا احساس چھپا ہے
جو بکھرے ہوئے انسان کو بھی مکمل محسوس کرواتا ہے
جیسے کوئی کہہ رہا ہو کہ ابھی محبت زندہ ہے
آپ کو ہنستا ہوا دیکھنا ایسا ہے
جیسے خزاں زدہ باغ میں اچانک بہار اتر آئے آپ کے چہرے پر جب ہنسی بکھرتی ہے ۔تو یوں لگتا ہے جیسے چاندنی کسی جھیل کے پانی پر اتر آئی ہو
2026-06-24 06:31:13
0
❤️❤️𝑊𝑎𝑠𝑒𝑒𝑚𝑙𝑎𝑎𝑛𝑔❤️❤️ :
❤️❤️❤️
2026-06-10 09:15:36
0
DreamDancer02 :
🥰🥰🥰
2026-06-10 08:13:29
0
shabaz ali203 :
🥰🥰🥰
2026-06-07 08:58:09
0
BOOS ALi :
💖💖💖
2026-06-05 09:30:51
0
farhan ali :
❤️❤️❤️
2026-05-29 11:46:43
0
Ajab Gul Swati :
🤲🤲🤲
2026-05-28 19:26:09
0
ع سے عشق :
Copy 😁
2026-05-27 13:59:50
0
Asad shah 512 :
ok jani
2026-05-23 20:32:38
0
RIYAN.ABBASI.PTI :
captain please
2026-05-23 10:55:12
0
Shahzad Khan :
🥰🥰❤️❤️
2026-05-23 05:09:51
1
Zeeش an khan :
🥰🥰🥰
2026-05-23 04:23:55
0
Mirza zubair Jan :
🥰🥰🥰
2026-05-23 04:21:37
0
𝕄𝔼𝔼ℝ | 31.12.1996 :
💔🥰
2026-05-23 03:57:30
0
Muhammad saim🦋🦋 :
👌👌
2026-05-22 21:47:02
0
aman :
🥰🥰🥰
2026-05-22 18:07:09
0
𝕄𝔼𝔼ℝ | 31.12.1996 :
🥰
2026-05-22 17:33:34
0
Rehmat Technician 🔧 :
😁😁😁
2026-05-22 16:34:24
0
Shakir Niazi 66 :
💕💕💕
2026-05-22 16:23:44
0
🖤⃝Bilal—͟͞͞★ :
hmmm❤️
2026-05-22 15:42:23
0
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm
homepage.