@jis_k_pas_dil_nhi: تم جب گئی نا... تو صرف تم نہیں گئی ، تم اپنے ساتھ میرا سکون میری ہنسی میری وہ ساری باتیں بھی لے گئی جو میں صرف تم سے کیا کرتا تھا اب سب کچھ ویسا ہی ہے مگر کچھ بھی ویسا محسوس نہیں ہوتا۔ میں لوگوں کے درمیان بیٹھا ہوتا ہوں مگر اندر سے خالی ... جیسے کسی نے میرے اندر کی روشنی بجھا دی ہو راتیں اب پہلے جیسی نہیں رہیں ، وہ لمبی ہو گئی ہیں، خاموش ہو گئی اور ان خاموشیوں میں تمہاری یادیں اتنی زور سے بولتی ہیں کہ نیند بھی ڈر کر دور بھاگ جاتی ہے . تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے پوچھ ♥️ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا سنواے روح من !!! تم قد میں مجھ سے چھوٹی ہو اتنی کہ سینے سے لگو تو دل تک تمہارے کان آئیں گے اور جب دھڑکنیں تمہارے کانوں سے ٹکرائیں گی تو ان میں صرف تمہارا ہی نام گونج رہا ہوگا کیونکہ دل کا قد ہمیشہ محبت کے سامنے جھک جاتا ہے قد کا چھوٹا ہونا تو ایک بہانہ ہے اصل میں کا ئنات نے تمہیں دل کے سب سے قریب رہنے کی جگہ دی ہے۔♥️♥️🫶 #brokenheart #Love #pain #foryourpage #viralvideo
محبت ایک عجیب درد ہے جو ملنے سے پہلے بھی تڑپاتا ہے اور بچھڑنے کے بعد بھی چھوڑتا نہیں۔ کسی کو پسند کرنا عشق نہیں ہوتا، عشق تو تب ہوتا ہے جب وہ ہمیں نہ ملے اور پھر بھی ہم اسے دل سے نہ نکال سکیں۔ یادیں بن جاتی ہیں وہ چہرہ جو کبھی ہمارا نہیں تھا، مگر روح میں اتر گیا۔ یہی تو عشق کی سب سے بڑی سزا ہے کہ جسے پا نہ سکو، اسی کو سب سے زیادہ چاہو۔ آنکھیں بند کرو تو وہی نظر آتا ہے، آنکھیں کھولو تو بس اک خلا ہے۔ شاید یہی عشق کہلاتا ہے نہ ملنے کے بعد بھی محبت کرتے رہنا۔ 💔😔🤲
2026-06-08 22:34:38
1
Ayzal_Hayat🥀✨ :
bohat glt kia 😔😔😔😔
2026-05-23 17:06:06
2
zidjuttzidjutt :
very nice 👍👍😭😭🤲🤲😂😂
2026-06-12 17:23:03
1
Ar Khan :
very nice 👍
2026-05-25 19:24:29
1
😷روح صامت۔😷 :
کپشن ۔۔۔۔ 🥹
2026-05-23 16:18:30
1
Hammad Irshad :
yes g 😂😂😂😂😂😂😂👍👍👍👍👍👍
2026-05-23 09:41:40
0
abdullah :
hayeeee 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-22 21:42:00
1
کن فیکون :
واہ واہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ویرے
2026-05-23 17:11:05
1
🔮🩸،🔮♦️۔۔۔ «غزل»۔۔۔♦️🔮۔🩸🔮 :
great Dil k pas chhoty qad wali os k liy tum NY bahut qurbania di Mily gi tumy 🤲🤲
2026-06-17 18:26:12
1
Rana Hassan :
🥰🥰🥰
2026-05-23 17:58:13
1
Ghulam Ali :
🥰🥰🥰🥰
2026-05-23 10:16:01
1
🌼Rani🌼 :
😳😳
2026-05-23 07:23:48
1
🌺Kalab Raza 🌺 :
❤️❤️❤️
2026-05-23 06:50:37
1
🥀 mahi 🥀 :
💔💔💔
2026-05-23 15:51:53
1
Raza Hussain Shah :
😥😥😥
2026-05-22 18:29:09
1
Gulnaz Azhar :
💕💕💕💕💕💕💕💕💕
2026-05-22 15:37:36
1
Hakeem Ali Hakeem Ali :
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
2026-05-22 17:10:05
1
Alief :
🥰🥰🥰
2026-05-23 14:55:43
1
usmanali60090 :
🥰🥰🥰
2026-05-26 08:10:25
1
🥰Fasail🥰 sultan 🥰 :
🥰🥰🥰
2026-06-04 07:56:21
0
😘😘Pari😘😘 :
😭😭😭
2026-05-25 08:03:54
1
Yasmin Syed shah :
🤲🤲🤲
2026-05-26 16:13:08
0
M Ibrahim :
😂😂😂
2026-05-27 16:50:41
2
آفتاب علی ⚔️👑 :
🥰🥰🥰
2026-05-30 02:23:24
1
Ali Ahmad :
😂😂😂
2026-05-30 18:17:20
1
To see more videos from user @jis_k_pas_dil_nhi, please go to the Tikwm
homepage.