💙 جو بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے، اللہ تعالیٰ اُس کی زندگی کو اپنی رحمتوں کے نیلے آسمان کی طرح خوبصورت بنا دے، ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے، ہر جائز دعا قبول کرے، غموں کو خوشیوں میں بدل دے، رزق میں بے حساب برکت عطا فرمائے، والدین کا سایہ سلامت رکھے، بیماروں کو کامل شفا دے، اور اُس کی ہر صبح سکون، ہر شام خوشی اور ہر دن نئی امیدوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین 💙
2026-05-27 19:36:21
4
♡♡💞MA🤲🏻🕋💞💝 :
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-05-26 04:37:57
1
user2181610956069 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم