بھائی میری ایک بات مان لو، تکبر اور غرور کبھی اچھا نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ نے اگر تھوڑا نواز دیا ہے تو زمین پر پاؤں رکھ کر چلو، آسمانوں میں نہ اڑو۔ یہ بھی اللہ کی بہت بڑی آزمائش ہوتی ہے۔ غربت سے زیادہ انسان کو دولت آزما دیتی ہے۔
اللہ جس کو عزت، پیسہ یا مقام دیتا ہے، اسے عاجزی بھی اختیار کرنی چاہیے۔ ایسے الفاظ مت بولا کرو جن سے دوسروں کے دل دکھیں۔ آپ کی باتوں سے کتنے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، اس کا احساس کریں۔
اللہ سے ڈرو اور نرم رویہ اختیار کرو۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ عزت دے، عروج دے، اور کبھی زوال نہ دکھائے۔ آمین۔
2026-05-25 16:54:13
5
M Shahmeer M Shahmeer :
itna gurur achcha Nahin bhai 🥰🥰🥰
2026-05-27 14:43:39
6
king of Dubai :
meri video editing karo Salman
2026-06-27 03:44:34
1
باغی 😎 :
Editor love you ❤️😘😎
2026-06-15 07:07:26
2
Nasr Sher :
galh ty thek ay
2026-05-23 04:53:54
11
(عمیر کہتے ہیں) :
best editing 👌 bro 🥺
2026-05-27 16:33:11
1
🦋⃟𝙈𝙍.𝙅𝙖𝙬𝙖𝙙𝙚𝙙𝙞𝙩𝙤𝙧 :
Hundred Percent Sachi Baat 😎
2026-05-25 06:47:30
6
👑H A S N A I N👑 :
2026-05-25 14:46:26
2
Sky Zabex :
Vip Edit Umair mara cousan ha ✌️
2026-05-24 14:35:44
6
Rai pasha Kharal :
bhai mujy is ka bat ki samj nhi ii koi batya ga 🥰
2026-05-25 22:07:35
1
꧁✨💜𝑀𝒖ŝ𝐭𝓯𝐚🫶🕺❤️✨꧂Khan🫶 :
میں تو اپ کو بہت اچھا سمجھتا تھا عمیر بھائی لیکن اپ نے یہ غلط بات کی ہے