ماشاءاللہ جی!
اب تو میرے خیال میں کسی علاقے میں گندم اس طرح نہیں گاہی جاتی ہںوگی۔
ہمارے علاقے میں گاہ والے دن کھانا دیسی گھی اور شکر کے ساتھ دیا جاتا ۔ ڈھول اور اچھی جوڑیوں کی دوڑ بھی کروائی جاتی۔کیا خوبصورت دور تھا۔ مشینوں نے یہ رونقیں ختم کر دی ہیں۔🥰🥰🥰
2026-05-23 19:01:52
15
ایوب چکوال :
ھم سارا دن پھلے ہے بیٹھ کر بیل چلاتے تھے بھت اچھا دور تھا
2026-05-25 13:15:37
4
Abdullah Khan :
بہت مشکل دور تھا
2026-05-24 04:11:40
4
Ishaq Malik :
کیسا برکت والا دور تھا وقت میں رزق میں برکت ہی برکت تھی اور پیار اور بھائ چارہ تھا
2026-05-24 15:45:04
8
ARNiazi :
ہاے پچپن یاد ا گیا 🥰🥰
2026-05-24 08:35:29
2
cady number 804 I Ismail :
محبت، خلوص، ہمدردی،بھای چارے کا گل دستہ
2026-05-25 04:05:20
2
Sattar Raja :
❤️❤️ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیارا وقت تھا سب برادری ایک جان ہوتی تھی 💗💗💗
2026-05-24 18:13:55
2
Irfan Irfan :
dil pareshan kar deya hi purani yad kara ke
2026-05-24 02:35:19
1
Sardar malil :
@Ishaq Malik:کیسا برکت والا دور تھا وقت میں رزق میں برکت ہی برکت تھی اور پیار اور بھائ چارہ تھا
2026-05-24 17:58:56
1
غلام رسول :
old is gold
2026-05-23 17:58:48
1
چوکھنڈی آلا خلیل عاجز :
💗💗💗💗💗 بہت پیارا وقت تھا سب برادری ایک جان ہوتی تھی💗💗💗💗💗💗