وسیلے بہت معتبر ہوتے ہیں محب کو محبوب سے ملا دیتے ہیں 🤌
2026-05-24 17:36:36
34
faisal :
میرے لیے ہر وہ شخص معتبر ہے،🖤
جس کے بھی وسیلے سے تیری خبر ملے"🥀
2026-05-24 14:25:38
16
Mian Asif :
اکثر جنکو ہم معتبر سمجھ رھے ہوتے ہیں وہی ہمیں راستے سے ہٹا رہے ہوتے ہیں فیصلے ہمیشہ سوچ سمجھ کر کرنے چائیے ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں رہتا ہے
2026-05-24 13:24:48
22
❤️🩹Zahra Malik❤️🩹 :
Hyeeeee bht takleef h lfzon mein 🖤😭
2026-05-23 09:55:21
8
Sagaar.Afridi041 :
ایک دکھ یہ کہ تم پاس نہیں ہو میرے__🌚
دوسرا دکھ یہ کہ تیری کوئی خبر بھی نہیں آتی؟
2026-05-24 19:22:27
13
MalikMuhammad Husnain Ali 0007 :
میرے لیے ہر وہ شخص معتبر ہے۔ جس کے بھی وسیلے سے تیری خبر ملے
2026-05-24 05:57:35
15
Alone😔Boy :
کیا الفاظ ہیں شاہ جی 😢😢
2026-05-23 13:28:17
6
Mano💞 :
hayeeeeee
2026-05-24 07:14:31
8
👑Kanwal Queen👑 :
kiya bat hai g.💯
2026-05-24 07:21:38
7
It's Rajpoot Queen 🥰💕 :
اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو دل سے نکال کر خاموشی سے سو جانا، کیونکہ جب آنکھیں بند ہوتی ہیں تو یادیں اور زیادہ جاگ جاتی ہیں۔ دل بار بار اسی شخص کی طرف لوٹتا ہے جسے بھلانے کی کوشش کی جا رہی ہو۔ رات کی تنہائی میں ہر خاموشی ایک سوال بن جاتی ہے، اور ہر سانس ایک کمی محسوس کرواتی ہے۔ نیند جو کبھی سکون دیتی تھی، اب وہ بھی مہنگی لگتی ہے جیسے کسی نے اسے چھین کر بازارِ عشق میں بیچ دیا ہو۔ انسان تھک جاتا ہے مگر نیند نہیں آتی، کیونکہ دل ماننے کو تیار نہیں ہوتا کہ وہ شخص اب اپنا نہیں رہا۔ یادوں کا بوجھ آنکھوں پر نہیں، روح پر ہوتا ہے۔ کبھی لگتا ہے بس ایک بار وہ واپس آ جائے تو سب ٹھیک ہو جائے، مگر حقیقت خاموشی سے یہ احساس دلاتی رہتی ہے کہ کچھ لوگ صرف یادوں کے لیے ہوتے ہیں، زندگی کے لیے نہیں۔ اور پھر اسی اداسی کے ساتھ ایک اور رات گزر جاتی ہے، بغیر سوئے، بغیر سکون کے۔🥺💔🙊
2026-05-24 10:05:29
6
m tanveer habib :
2026-05-23 06:46:06
4
Grace Saraiki،🖤 :
غلطی میری نہیں ہے کہ میرا دل اس پہ اگیا
یار غلطی اس کی بھی ہے اندھیری راتوں میں چودویں کا چاند نظر اگیا
اور دل اس پہ فدا ہو گیا
عربی ماہیا 😔🖤💔
2026-05-24 04:58:56
7
M,S Manzoor Ahmad :
2026-05-24 06:02:27
4
Unknown🇶🇦🇸🇦🇵🇰 :
جی بلکل
2026-05-23 17:02:07
4
Zoya :
صد قے
2026-05-24 14:26:15
4
Mussa :
end ooo yr
2026-05-24 02:33:49
4
$🖤👑اوے سرتاج👑🖤Â :
wallah
2026-05-24 01:34:31
4
Pakistani Gladiator :
کیا بات ہے کمال❤️❤️
2026-05-24 04:52:49
4
Zeeshan Butt :
hye sdky Kiya kehny hn
2026-05-24 10:02:32
4
Ch Irshad :
very.......beautiful❤️
2026-05-24 03:43:43
4
الف اللہ اور انسان :
hyeeee😭😭😭😭
2026-05-24 06:24:40
4
Pasha Mani :
ہائے ہائے
واااہ
2026-05-24 17:30:53
2
🥀❤🩹ĐɆ̀Ɇ̂₱.̶H̶E̶A̶R̶T❤🩹🥀 :
bilKul 🥺
2026-05-24 17:13:26
2
💔جمیل💔 منڈی 💔الہ 💔 :
hyyy
2026-05-24 06:33:30
4
To see more videos from user @shahji.writes33, please go to the Tikwm
homepage.