@blckrose44: میرے ابّو جان،خدا آپ کو عرشوں کے رنگ لگائے۔آمین" خدا سلامت رکھے ان کو، جن کے سائے میں میری دنیا بستی ہے، باپ کا سایہ کسی نعمت سے کم نہیں، اللہ پاک میرے ابو جان کو ہمیشہ سلامت رکھے ، میری پہچان آپ سے ہے، میری ہر خوشی آپ سے ہے، میرے پیارے ابو! رب کریم آپ کی زندگی کو ہر رنگ اور ہر خوشی سے بھر دے باپ وہ سایہ ہے جو خود دھوپ میں جل کر ہمیں ٹھنڈک دیتا ہے ۔۔۔ بیٹیاں باپ کی ملکہ ہوتی ہیں ۔۔۔ اللہ نے بیٹیوں کے لیے باپ جیسا بنایا ہی نہیں کوئی نہ محبت میں اور نہ ہی ظرف میں۔ ع🤍💕#fyp