@sarahkhanpti: #ایک بار پھر یاد کروا دیں کہ عمران خان کو 146واں جمعہ نہ پڑھنے دینے والوں نے صرف عمران خان نہیں بلکہ اس ملک کے ساتھ غداری کی۔ پوری زندگی غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والوں کو اللہ نے ثبوتوں سمیت غدار ثابت کر دیا۔ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا انشااللہ #سائفر_ایک_حقیقت