@shani9e: 🥺اکیلے سفر اکثر انسان کو اندر سے مضبوط کر دیتے ہیں۔ ہر راستے پر کوئی ہمسفر نہیں ملتا ، مگر تنہائی ہمیں اپنی پہچان سکھاتی ہے ۔ یہ سفر صبر، حوصلے اور خود اعتمادی کا امتحان ہوتے ہیں۔ جو انسان .... اکیلا چلنا سیکھ لے ، وہ منزل ضرور پا لیتا ہے#viralvideo #my original video please viral my video#foryoupage #viralvideo #please don’t interview my video please TikTok