@aikfaqeer: 9 لاکھ ڈالر سے 90 لاکھ کا معجزہ! 🕌✨ نیویارک کا حیران کن سچا واقعہ۔ حضرت جی کی زبانی سنیں۔ #foryou #foryoupage #islamic_video #waqia #newyorkmasjid
زندگی میں تو حضرت سے ملاقات کی حسرت ہی رہ گئی مگر اپنی شہر سے 300 کلو۔میٹر سے زائد سفر کرکے حضرت جی کے جنازے میں شرکت کی سعادت نصیب ہوئی الحمدللہ عوام کا سمندر تھا کیا بتاؤں اللہ سبحان وتعالی حضرت جی کے درجات بلند فرمائے حضرت جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ہمیں بھی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین🤲
2026-05-23 13:16:52
99
—͟͞͞★ Ѧ𝖍𝕥ѕ𝖍ꪋɱ🏴☠️🏴☠️ :
کبھی اپنی جیب کا آخری ہزار یا پانچ ہزار کا نوٹ اللّٰہ کی راہ میں دے کر دیکھو۔۔۔۔
پھر دیکھنا جیب کیسے بھرتی ہے❤️🩹
2026-05-24 09:01:44
55
SARDAR SOHAIL AHMED :
بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
2026-05-23 07:46:04
70
Zabih King :
اللہ تعالیٰ آپ جیسا علماء کرام نصیب کریں آمین 💯 پاکستان کو
2026-05-24 07:31:59
12
MALIK SULMAN MUDHWAL :
بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے❤❤❤
2026-05-23 08:01:07
10
IBN E SINA ENGLISH HUB :
❤️الله اكبر كبيرة❤️
2026-05-23 10:21:17
21
S A :
اللہ اکبر❤️
2026-05-23 13:15:26
7
Tassawar Ghallu :
:اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور دینی خدمات کو قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب
2026-05-23 11:41:13
10
NAWAZ :
There is no public record of a Muslim group or individual purchasing a synagogue for masjid in New York City