بلا وجہ درد اذیت اور ذلیل کرنے والوں لوگ زندگی میں کبھی اچھے دن اور سکون نہیں پائینگے
انسان بہتر کی تلاش میں اکثر بہترین کھو جاتے ہیں اندر سے کوئی نہیں جانتا ھمیں ۔۔
یہ ہنسنا ہنسانا ا فقط ادا ہے ہماری
نصیب کی اذیتوں پر
خاموش رہ کر
اپنے اندرکع بہت اندر تک کھا گیا ہوں میں
کچھ غم کچھ درد اور اذیت ہمیں اندر سے ایسا کھا رہے ہیں جیسا کہ دیمک لکڑی کو 😞
2026-06-09 03:49:30
1
♥️لا عــّْ͢لاج 🦋 :
اداس ہوں ، مگر وجہ پوچھو گے تو شاید خاموش ہو جاؤں۔
کیونکہ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں نہیں
بتایا جا سکتا،
وہ صرف رات کے آخری پہر،
تکیے میں چھپے آنسوؤں،
اور خالی چھت کو گھورتے ہوئے محسوس کیے جاتے ہیں۔
وہ دن،
وہ باتیں،
وہ ہنسنا،
وہ انتظار،
اور وہ احساس کہ کوئی تھا جو ہمیں سمجھتا تھا۔
اب سب کچھ تو ہے
مگر وہ سکون نہیں جو کبھی ایک نام سن کر مل جاتا تھا۔
عجیب بات ہے نا؟
انسان اُن لوگوں کو بھی
یاد کرتا ہے
جن سے اب کوئی رابطہ نہیں،
کوئی امید نہیں،
کوئی شکایت بھی نہیں
بس ایک خلا رہ جاتا ہے،
اور وہ خلا ہر گزرتے دن کے ساتھ
دل میں تھوڑا اور گہرا ہوتا جاتا ہے۔
کچھ لوگ بچھڑتے نہیں
وہ دل کے اندر دفن ہو جاتے ہیں۔
2026-06-09 03:49:45
1
🍫JUNAID🤡 :
:جو چھوڑ کر چلا گیا وہ میرے لیے مر گیا
اور مرے لوگوں پر فاتحہ پڑھی جاتی ہے شاعری نہی
🤡Junaid🤡
2026-05-23 03:03:30
2
Arshad Ali Noor ✨110🇶🇦 :
😳
2026-06-07 21:22:08
2
及ꫝꫜ𝔤ꫝ𝚜Ꮒ✰Ꭷ𝙽✰𝐓𝓸ᵽ :
🥺🥺🥺
2026-06-01 10:29:20
1
♤🍬 Bᵃ𝔾卄𝔦 ☺💥 :
🥹🥹
2026-05-23 03:52:42
1
᭄✯͢AFRIDI🖤 :
🥰🥰🥰
2026-05-23 04:50:46
1
𝙈𝙎 ♕ :
🥰🥰🥰
2026-05-23 07:19:30
0
🥷 عــارف 🥷 :
😥
2026-06-14 21:28:28
1
꧁★مرحوم★꧂ :
😭😭😭
2026-06-23 05:27:05
1
👊TALHA🖤❤️🔥BACHA❤️❤️🔥 :
🌸🌸🌸
2026-06-06 18:11:45
0
IGRIS….ff :
🥰🥰🥰
2026-05-27 20:50:56
0
Ali Haider..❤️🩹..i..😔 :
😔😔😔
2026-05-23 10:42:05
0
👊TALHA🖤❤️🔥BACHA❤️❤️🔥 :
🌷🌷🌷
2026-06-06 18:11:48
1
♛ 𝓝𝓪𝓼𝓱𝓪𝔂𝔂_ ♛ :
🙃🙃🙃
2026-05-23 06:29:58
0
N҉K҉ _🍂 :
🥺🥺🥺
2026-05-22 20:16:14
0
☠️ J K Mᴀʀᴡᴀᴛ ☠️ :
@⚡️𝐃 𝐒 𝐏 𝑫𝑨𝑵𝑰🫠 😭😭
2026-05-23 04:15:42
1
♛TRIGGER♛ :
💔💔💔
2026-05-22 19:56:31
0
J💔💔U :
❣️❣️❣️
2026-06-15 10:17:39
1
To see more videos from user @jhunxalone, please go to the Tikwm
homepage.