@xbroken005: کبھی کبھی انسان کو سب سے زیادہ تکلیف دوسروں کے رویے سے نہیں ہوتی، بلکہ اپنی ہی اُن توقعات سے ہوتی ہے جو وہ خاموشی سے دوسروں سے باندھ لیتا ہے۔ ہم دل سے یہ سمجھ لیتے ہیں کہ شاید ہر کوئی ویسا ہی سوچتا ہے جیسا ہم سوچتے ہیں، ویسا ہی محسوس کرتا ہے جیسا ہم کرتے ہیں… مگر وقت آہستہ آہستہ یہ حقیقت دکھا دیتا ہے کہ ہر دل ایک جیسا نہیں ہوتا۔ انسان جتنا زیادہ دوسروں کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے، اتنا ہی زیادہ وہ اپنے ہی اندر ٹوٹتا جاتا ہے۔ ہم وفا تلاش کرتے رہتے ہیں اُن لوگوں میں جن کے لیے تعلق صرف وقتی ہوتا ہے، اور سچائی ڈھونڈتے رہتے ہیں اُن باتوں میں جو کبھی سچی تھیں ہی نہی۔۔🙂❤️🩹 #foryou #fypviral🖤tiktok #fypppppppppppppp #asthetic #poetry @TikTok