@ismail_writes_01: جب بے وفائی ثابت ہو جائے تو انتظار خود بخود ختم ہو جاتا ہے Urdu poetry 🥀💔 deep line ☹️💔 plz spot foryou 😭💔🥀#fypシ #fypviralシ #urdupoerty #foryoupage #ismail_writes01
:چھوڑ کر جانے والوں کو کیا پتہ کہ یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں 💔💔💔
2026-05-26 13:24:29
5
Angle Exist :
😭😭😭😭😭😭 ya Ishaq ha
2026-05-23 17:46:00
6
💎🅸🆂🅼🅰🅸🅻 🅼🆄🅶🅷🅰🅻💎 :
Yaaar teri hr video Google krni prti download privacy on krdo nice video 🥰🥰🥰
2026-05-24 16:48:45
3
Malik talib :
@malik 🥀🌍:💯💝کسی ایک پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو کہ اپ اپنے پاس موجود ہزاروں خوشیوں کو بھول جاؤ 🤲
2026-05-23 15:36:52
4
halerm :
love you
2026-05-25 16:35:01
2
🧡💛💚🩵 :
😏 right
2026-05-28 17:28:25
2
sana :
right 👍🏻😭😭😭😭
2026-05-25 11:03:30
3
333SHAHZAD Mughal. Badshah :
جی ہاں بھائی سچ ہے ❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-06-03 05:50:03
2
سفر تنہائی :
جون ایلیا 🌹🌹🌹🌹🌹
2026-05-25 09:01:35
2
Brain :
Acha😔😌😌
2026-05-28 19:22:32
2
𝐀𝐑𝐀𝐈𝐍🪽 :
میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں دل سے مانا تھا.
مجھے محبت کے اصول نہیں آتے تھے، نہ یہ معلوم تھا کہ کیسے نبھایا جاتا ہے مگر جو بھی تھا، سچا تھا خالص تھا۔ میں نے تمہارے ساتھ جو احساس جیا، وہ میری زندگی کے سب سے گہرے لمحے تھے.
میں نے تمہارے لیے خود کو بدل دیا تمہاری ہر بات میں ہاں ملائی تمہاری خوشی کو اپنی خوشی سمجھا کبھی انکار نہیں کیا کبھی سوال نہیں اٹھایا۔ تمہارے ساتھ رہ کر ایسا لگتا تھا جیسے میری دنیا مکمل ہے۔ مگر شاید تمہیں میری قدر کبھی محسوس ہی نہیں ہوئی۔
تم نے یہ سوچا ہوگا کہ میری جگہ کوئی اور لے لے گا شاید لے بھی لے، مگر وہ " میں " نہیں ہو سکتی۔ کیونکہ ہر انسان الگ ہوتا ہے ہر محبت کا انداز الگ ہوتا ہے اور جو احساس میں نے تمہارے لیے رکھا، وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں۔
مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ میں تمہارے لیے کم کیوں تھی جب میں نے خود کو تمہارے لیے مکمل کر دیا تھا۔ لیکن اب میں نے یہ مان لیا ہے کہ شاید تمہارا جانا ہی میرے حق میں بہتر تھا۔ کیونکہ جو نصیب میں نہیں ہوتا وہ لاکھ چاہنے کے باوجود بھی نہیں ملتا۔
ہاں وقت کے ساتھ شاید تمہیں کوئی اور مل جائے اور مجھے بھی اپنی زندگی میں کسی کو جگہ دینی پڑے مگر سچ یہ ہے کہ پہلی محبت کا احساس کبھی دوبارہ ویسا نہیں ہوتا وہ ایک بار ہوتا ہے اور ہمیشہ کے لیے دل میں رہ جاتا ہے۔
میں بس یہ چاہتی ہوں کہ تم کبھی کسی کو ایسے نہ کھونا جیسے تم نے مجھے کھو دیا کیونکہ کچھ لوگ دوبارہ نہیں ملتے، چاہے پوری دنیا ہی کیوں نہ تلاش کر لو.
2026-05-26 20:02:21
2
ayazhaider59 :
aaaho
2026-05-28 03:48:09
1
saleemdon953 :
@Hamari Adhori Kahani::اور پھر یوں ہوا، کہ حل نا ہو پائے مسلے، پھر ہم تمھاری دسترس سے کہیں دور جا بسے! 🙏🏻💔