Hamne tw zamana guzar dia uski yaadon me
Ab Zindagi khamosh ho Gai he jab se dekha nhi uski ankhon me
2026-05-30 04:57:26
4
Washam Zahra :) :
Same, ap gasa ag tak nahi dakha 🌷✨🤍🫵🏻
2026-06-27 02:08:05
1
REHAN❤️🩹 :
start mein aisa hi lagta he 😂
2026-05-31 09:43:31
2
Allah ka Banda❤️❤️ :
اے اللہ میں تیرے ایک بندئی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭
2026-05-31 16:28:00
1
Hassan Art 2.0 :
flex: woh samne aati hai tou awaz Kahi gum ho jati hai nazr bhi jhuk jati hai dekha tk nhi jata 🫠🌕🙂
2026-05-24 16:06:31
4
To see more videos from user @haox..17, please go to the Tikwm
homepage.