@talhawattoo24: صرف تم...! جہاں میں ہر طرف تم ہی نظر آتے ہو بس تم چاہیے... باقی کچھ نہیں چاہیے.وہ نہیں جانتی... میں ہر رات اس کے خیالوں میں کھویا رہتا ہوں ہر طرف بس اسی کا چہرہ نظر آتا ہے دل کہتا ہے کہہ دوں، مگر ہونٹ خاموش رہتے ہیں یہی خاموش محبت سب سے زیادہ درد دیتی ہے #محبت #اردو_شاعری #sadpoetry #deeplines #viwesproblem