Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@bo.reviewday: Dùng bình giữ nhiệt thì cứ Locknlock mà chọn nha #locknlock #binhgiunhiet
Bơ review đây
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 23 May 2026 02:03:27 GMT
11181
30
5
24
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.44MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.61MB
)
Watermark .mp4 (
2.65MB
)
Music .mp3
Comments
Thủy Săn Deal :
check e nha ạ
2026-05-23 10:07:31
0
Jolly Không Quạu💯🍀 :
Có bán nấp riêng ko bn
2026-06-02 14:24:22
0
𐙚 𝙏𝙧𝙖𝙣𝙜𝙞𝙞 𐙚 :
Tr ưi xinh quó
2026-05-26 14:11:11
0
To see more videos from user @bo.reviewday, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Had to use this audio again || audio - @Davis Mitchell #fightclub #tylerdurden #television #vairal_video #Edit
#foryoupage
Manche zählen nicht langsam. Sie zählen zum ersten Mal allein. 🤍 #trauer #würde #fürdich
READ CAPTION 👇 Reaching a point where you feel forced to hide the truth, it is truly a moment of utter disgrace, because coining a series of new lies just to cover up a single wrongdoing ultimately destroys your own self-respect and credibility. جس جگہ آپ کو سچ چھپانا پڑے، ایک جھوٹ چھپانے کے لیے دس نئے جھوٹ بنانا، اپنی عزت کا جنازہ اپنے ہی ہاتھوں نکالنے کے مترادف ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ لوگ ہمیں ویسا ہی سمجھیں جیسا ہم خود کو دکھانا چاہتے ہیں، چاہے حقیقت اس تصور سے مختلف ہو۔ مگر جب ہمارے الفاظ اور ہمارے عمل میں فرق بڑھنے لگتا ہے تو دوسروں کا اعتماد ہی نہیں، ہمارا اپنا اطمینان بھی متاثر ہونے لگتا ہے. ہم اکثر سوچتے ہیں کہ ایک چھوٹا سا جھوٹ کوئی بڑی بات نہیں۔ لیکن جب حقیقت کو چھپانے کی عادت بن جاتی ہے تو ذہن ایک نئی دنیا بناتا ہے، ایسی دنیا جہاں ہر نئی بات پچھلی بات کو محفوظ رکھنے کے لیے آتی ہے۔ ایک بات چھپانے کے بعد اگلی بات کو پہلی کے مطابق ڈھالنا پڑتا ہے، پھر تیسری کو دوسری کے مطابق۔ آہستہ آہستہ ہم خود بھی بھول جاتے ہیں کہ اصل بات کیا تھی۔ یوں ایک چھوٹا سا پردہ آہستہ آہستہ ایک پورا نقشہ بن جاتا ہے جسے یاد رکھنا اور سنبھالنا ہمارے ذہن کا مستقل کام بن جاتا ہے۔ جھوٹ کا سب سے بڑا نقصان یہ نہیں کہ دوسرا شخص دھوکہ کھا جاتا ہے، بلکہ یہ ہے کہ بولنے والا خود اپنی بات پر یقین کھونے لگتا ہے۔ جب زبان اور دل ایک دوسرے سے الگ ہو جائیں تو انسان اپنے اندر ایک خاموش بے چینی محسوس کرتا ہے۔ وہ بے چینی وقت کے ساتھ بڑھتی ہے اور تعلقات، فیصلوں اور خود احتسابی کو متاثر کرتی ہے۔ کبھی کبھی ہم جھوٹ اس لیے بولتے ہیں کہ کسی کو تکلیف نہ پہنچے، یا اپنے آپ کو محفوظ رکھیں۔ لیکن حفاظت کا یہ طریقہ آخرکار خود کو کمزور کر دیتا ہے۔ سچائی کی جگہ جب خوف اور بچاؤ آ جائے تو انسان اپنی اصل طاقت سے دور ہو جاتا ہے۔ عزت اور اعتبار باہر سے نہیں آتا۔ یہ اندر سے آتا ہے: جب زبان، دل اور عمل ایک صفحے پر ہوں۔ چھوٹی سچائی بھی انسان کو مضبوط رکھتی ہے۔ غلطی ہو جانا انسانی فطرت کا حصہ ہے، لیکن اسے تسلیم کرنے کے بجائے مسلسل چھپانا ایک الگ انتخاب ہے۔ سچ بولنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اپنی ہر بات ہر شخص کے سامنے بیان کریں، بلکہ یہ ہے کہ جہاں ہماری ذمہ داری بنتی ہو، وہاں دھوکے کے بجائے دیانت داری کا راستہ اختیار کریں۔ اپنی غلطی مان لینا عزت ختم نہیں کرتا، بلکہ اسے سنبھالنے کا موقع دیتا ہے۔ اصل پختگی یہ ہے کہ ہم اپنی تصویر بچانے کے بجائے اپنے کردار کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ کیا ہم کبھی اپنی غلطی تسلیم کرنے سے صرف اس لیے گھبراتے ہیں کہ کہیں لوگوں کی نظر میں ہماری قدر کم نہ ہو جائے؟ اگر یہ بات دل کو چھوئے تو کسی ایسے شخص تک ضرور پہنچائیں جو اسے محسوس کر سکے۔ تحریر: وقاص صدیق | حرف ہنر اور احساس Follow & Promote #وقاص_صدیق #حرف_ہنر_اور_احساس #unfreezemyaccount #creatorsearchinsightsview #Mask @Followers @tiktok
School employee admitted to owning nasty stuff before deputies hauled him off🚨 Credit: Predator Poachers Check your area for preds - app link in bio 👆
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy