حديث ثابت بن قيس: ثبت أن النبي ﷺ رقى ثابت بن قيس بن شماس في ماء، حيث جاء في الحديث أن النبي ﷺ دعا بماء في قدح، فغسل فيه يديه ووجهه ثم صبه عليه.
2026-05-24 08:54:43
16
👑✨𝙈𝙨.𝙪𝙣𝙠𝙣𝙤𝙬𝙣✨👑 :
🌙 آج رات صرف 10 منٹ کے لیے اپنا موبائل تکیے کے نیچے رکھ کر سوچیں...
اگر آج میری زندگی کی آخری رات ہو اور کل میری قبر میں پہلی رات ہو، تو کیا میرے پاس ایسے اعمال ہیں جو قبر میں سکون کا سبب بن سکیں؟
یقیناً ہم میں سے اکثر کا جواب "نہیں" ہوگا۔
تو پھر آج ہی سچی توبہ کر لیں، گناہوں کو چھوڑنے کا عزم کریں، نماز کی پابندی شروع کریں، قرآن سے تعلق جوڑیں اور اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹ آئیں۔
🤲 موت اچانک آتی ہے، مگر تیاری آج سے کی جا سکتی ہے۔
🕋 آؤ! آج ہی اپنے رب سے معافی مانگیں اور نئی زندگی کا آغاز کریں۔
✨ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍
2026-06-16 08:57:23
1
Mohd armaan1 Mohd irfaan2 :
thanks mufti sahab
2026-05-24 02:14:25
15
@Its_Umar_Rajpoot :
Mufti sbh ap naay bilkul theek farmaya ❤️❤️
2026-06-08 12:09:48
3
Muhammad Khan :
2026-05-24 16:19:31
3
kpk chitral :
agreed
2026-06-19 18:35:46
1
Muhammad Khan :
2026-05-25 02:10:56
3
Abu Ali :
ابن القيم: ذُكر في "زاد المعاد" أن القراءة في الماء وشربه والاغتسال به من هدي السلف وأهل العلم في العلاج والاستشفاء. [1, 2]
2026-05-24 08:56:24
4
abdur rehman hanafi janan :
@abdur rehman hanafi janan:جی، یہ حدیث *ثابت بن قیس بن شماس رضی اللہ عنہ* کے رُقیہ/دم کے بارے میں ہے۔
❣️حدیث کا متن و درجہ❣️یہ واقعہ کئی کتب میں آیا ہے، سب سے مشہور روایت❣️:
❣️سنن ابی داؤد، حدیث 3885* اور *مسند احمد 3/486* میں ہے:
`أن النبي ﷺ أتي بقدح فيه ماء، فغسل فيه يديه ووجهه، ثم صبه على ثابت بن قيس بن شماس`
ترجمہ: "نبی ﷺ کے پاس ایک پیالے میں پانی لایا گیا، آپ ﷺ نے اس میں اپنے ہاتھ اور چہرہ دھویا، پھر وہ پانی ثابت بن قیس بن شماس پر انڈیل دیا"
❣️محدثین کی رائے❣️1. ❣️❣️حافظ ابن حجر* نے "الاصابہ" میں اسے حسن کہا🥰۔
2. *شیخ البانی* نے "صحیح ابی داؤد" میں اسے صحیح قرار دیا۔
3. یہ حدیث *رقیہ جائز ہونے* اور *تبرک* پر دلیل ہے۔
❣️واقعہ کا پس منظر:*
ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ بیمار تھے یا انہیں نظر لگ گئی تھی۔ نبی ﷺ نے خود پانی میں ہاتھ-منہ دھو کر وہ پانی ان پر ڈالا۔ اس سے شفاء ہو گئی۔
*اس سے 3 فقہی فائدے نکلتے ہیں
1. *رقیہ جائز ہے*: قرآن، دعاؤں، اور نبی ﷺ کے آثار سے دم کرنا سنت ہے۔ بشرطیکہ شرک والے الفاظ نہ ہوں۔
2. *تبرک ثابت ہے*: صحابہ نبی ﷺ کے وضو کے پانی، بال، پسینہ سے برکت لیتے تھے۔ یہ خاص آپ ﷺ کے ساتھ تھا۔
3. *پانی پر دم کر کے پلانا/ڈالنا*: بیماری، نظر، جنات کے لیے جائز طریقہ ہے۔
❣️آج کے لیے عمل❣️ہم نبی ﷺ جیسا تو نہیں کر سکتے، لیکن خود پر یا بیمار پر *سورہ فاتحہ، آیت الکرسی، 3 قل* پڑھ کر دم کر سکتے ہیں، پانی پر پھونک مار کر پی سکتے ہیں۔ یہ مسنون ہے❣️❣️❣️❣️
2026-06-07 18:33:34
2
𝙎𝙃𝘼𝙍𝙅𝙀𝙀𝙇_𝘼𝙒𝘼𝙉 :
aik saba bhe dam kia karta tha or ye jahaz ha
2026-05-24 12:23:41
2
Sr iMRaN :
حضور پاک تو پانی پر دم کرکے دیا کرتے پانی پینے کے لیے
2026-06-08 08:12:40
0
Spiritual Doctor :
پانی کا دم کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ پانی پہ تُھتکارا جاۓ
2026-05-25 07:51:03
0
Uk Creative Vibes :
جو بھی آپ پڑھتے ہیں اس کا اثر پھونک میں نہیں ۔۔۔ لعاب میں ہوتا ھے ۔۔۔
میں جب بھی دم کرتا ہوں تو ہمیشہ پھونک ایسے مارتا ہوں کہ کچھ لعاب جاۓ پانی میں ۔۔۔ اور
الحمد لله
جن کو بھی دم کیا ھے انہیں شفاء ہوٸ ھے ۔۔۔
2026-05-24 15:42:42
4
꧁༒☬𝓐𝓛𝓘 𝓑𝓜𝓚☬༒꧂ :
جی مسلہ یہ ہے کہ برتن میں پھونک مارنہ منع لیکن اس وقت کہ اکلین مجتمع کھا رہا ھو اگر ایک اکل ہو تو کوئی کباحت نہیں ہے
2026-05-24 06:46:38
2
D :
🥰🥰🥰
2026-05-23 04:40:42
2
Shirley | Online Income Mentor :
🥰🥰🥰
2026-05-23 02:16:44
2
Zain ali :
❤️❤️❤️
2026-05-23 17:50:33
1
ismailKhan :
🥰🥰🥰
2026-05-23 13:49:25
1
SAiM BALOCH 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-05-23 02:21:31
2
SAiM Ali Khan ❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-05-23 02:19:35
2
aliaaskhan :
🥰🥰🥰
2026-05-23 15:08:26
1
kharmuhmad :
🌹🌹🌹
2026-05-23 14:42:19
1
ITS ZIA🚩 :
🥰🥰🥰
2026-05-23 15:07:30
1
To see more videos from user @islamtagakc, please go to the Tikwm
homepage.