🌹:اے اللہ جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے
آمین یا ربّالعالمین
2026-05-23 02:36:17
46
Ajmal Sial :
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر دے اور اس بھائی کو صحت یاب کرے آمین آمین آمین
2026-06-30 19:51:13
17
Shahroz Ali :
عامر بھائی فون اور اکاؤنٹ نمبر سینڈ کر دیں شکریہ
2026-06-09 12:37:59
8
why me romaan :
@shorkot cantt pakistan:یا اللہ پاک! ہم تیرے ہی بندے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں، ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔ یا اللہ! میرے رہنما عامر صاحب، اور ٹیمِ صراطِ مستقیم کو انسانیت کی خدمت کے اس سفر میں ہمیشہ ان کا اسانیاں عطا فرما اور ان کو اپنی امان میں رکھنا یا اللہ ان کی ہر طرف سے حفاظت رکھیں😇🤲😇🤲ا
2026-05-23 05:44:46
12
🇵🇰سردار راشد علی ڈوگر722🇴🇲 :
صراط مستقیم ٹیم عامر بھائی کیا حال ہے
2026-05-23 14:09:52
13
Mrsijaz :
Kaha jae insan Allah apni jnab sy sub ki zrort Puri kr Dy....ameen
2026-05-23 05:42:41
14
❤️❤️❤️ :
maa g na roya
2026-05-23 06:19:31
11
shorkot cantt pakistan :
یا اللہ پاک! ہم تیرے ہی بندے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں، ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔ یا اللہ! میرے رہنما عامر صاحب، اور ٹیمِ صراطِ مستقیم کو انسانیت کی خدمت کے اس سفر میں ہمیشہ ثابت قدم رکھنا۔🤲🤲🤲🤲🤲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
2026-05-23 05:06:49
9
Sabi :
Bht dil ko sokoon mila ap ki help dakh k
2026-07-01 05:33:24
7
Adil GUJJar :
@awaisdogar586:عامر بھائی اللہ پاک اپ کو لمبی زندگی دے اور اپ ایسے ہی لوگوں کی مدد کرتے رہیں
2026-05-23 17:16:58
5
sagar :
عامر بھائی اللہ تعالیٰ خوش رکھے آپ کو آمین
2026-05-23 03:07:07
12
Sohail Khan Pardesi :
ameen
2026-05-23 02:29:42
7
naveednaveed9472 :
جزاک اللہ خیر
2026-05-23 03:57:45
6
'MUSLIM' :
Masha Allah. May Allah bless all of you my bro
2026-05-23 04:53:17
6
✿✧✰𝐘𝑎𝐬𝐢𝐫✰✧✿ :
ohh yarr 😭😭
2026-07-07 17:27:01
1
Mian Hassan :
اے حکمرانوں یاد رکھنا۔اس کے بارے میں کل قیامت کے دن اللّٰہ تعالیٰ تم سے بھی پوچھے گا۔
2026-06-18 14:53:01
5
Ãĵñăbī⚘️🤍 :
Amir bhai Allah ap ko or help krna walon ko Ajra Azeem daa 😭😭🤲🙏
2026-05-23 06:09:46
5
𝔞𝔩𝔦 𝔯𝔞𝔷𝔞 ❣️❣️❣️ :
ya allah 😥
2026-05-27 06:22:32
4
ashra :
اللہ پاک انکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے ان لوگوں کے لیے اور آپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-06-19 02:56:49
3
Ali anwar :
الله أكبر يا رحيم يا كريم يا غفور
2026-05-28 22:09:23
1
Muhammad Usman :
اللہ اکبر 🥺🥺۔ ہر دکھ، تکلیف، خوشی اور غمی اللہ رب العالمین کی طرف سے ہوتی ہے۔ ماں جی بہت تکلیف میں ہیں، اللہ کریم ان کے بیٹے کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔ ہمسایوں کے حقوق اسلام میں بہت عظیم ہیں، اور ان کی ادائیگی کے بارے میں بڑی تاکید آئی ہے۔ پندرہ دن سے بیچارا چارپائی پر ہے، مگر گاؤں میں سے کسی کو خیال نہیں آیا۔ 🥺 اللہ کریم سب کے دلوں میں رحم پیدا فرمائے اور اپنے خزانوں سے انہیں فراخ رزق عطا فرمائے۔ آمین۔ ماشاء اللہ، چار بیٹیاں اللہ کی بہت بڑی رحمت ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان کے نصیب اچھے فرمائے۔ ❤️🤲
2026-06-17 21:00:30
2
shafip :
@halpme
2026-06-28 11:10:27
1
To see more videos from user @siratemustaqeem_amir, please go to the Tikwm
homepage.