@user108654810: دنیا میں بہت سی چیزیں زندگی کے سفر میں کھو جاتی ہیں۔ کبھی سامان کبھی خواب کبھی وقت اور کبھی وہ لوگ جن سے دل جڑا ہوتا ہے۔ لیکن ان سب میں جو چیز سب سے زیادہ دل کو توڑتی ہے، روح کو چیر کے رکھ دیتی ہے... وہ ہے کسی خاص شخص کی آواز کا کھو جانا۔ وہ آواز جو ہر درد میں تسلی دیتی تھی وہ آواز... جس میں محبت چھپی ہوتی تھی وه آواز .... جسے سن کر دل کو قرار آتا تھا، آج نہ جانے کہاں گم ہو گئی ہے.... دن بھر شور میں بھی وہ خاموشی چیختی ہے، بھیڑ میں بھی تنہائی محسوس ہوتی ہے، زندگی چل تو رہی بغیر کسی مقصد کے۔ #unfreezemyacount #viewsproblem #fypppppppp #viewsproble #tik_tok

کاشف رائٹس
کاشف رائٹس
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 23 May 2026 03:43:02 GMT
7135
374
7
37

Music

Download

Comments

comingback128
gumnaam ⚔️ :
کیپشن دو بھائی🙏🙏
2026-05-23 03:55:35
0
aw4878
aw :
❤️❤️❤️
2026-05-23 03:52:45
1
_sad0508
??? :
😭😭😭
2026-06-09 10:35:47
0
rrizali
RizAli :
😘😘😘
2026-05-23 08:25:57
0
comingback128
gumnaam ⚔️ :
😥😥😥
2026-05-23 03:55:37
0
meerfayazkhanjatoi2
meer fayaz khan jatoi2 :
عشق وہ دریا ہے جس میں اترنے والا خود کو بھول جاتا ہے اپنی ہنسی، اپنی خوشیاں، اپنا سکون سب کچھ اُس کے نام کر جاتا ہے۔ پھر ایک دن وہی شخص اگر بدل جائے تو دل خاموش ہو جاتا ہے مگر محبت کرنے والا آخری سانس تک اسی کا انتظار کرتا رہ جاتا ہے۔ عشق صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں یہ تو کسی کو اپنی دعاوں میں بسائے رکھنے کا نام ہے۔ یہ وہ احساس ہے جس میں انسان خود ٹوٹ جاتا ہے مگر پھر بھی اپنے محبوب کے لیے مسکرانا نہیں چھوڑتا۔ محبت میں جیت ہمیشہ نصیب نہیں ہوتی کبھی کبھی سب کچھ ہار کر بھی انسان وفادار رہتا ہے۔ یادیں دل میں دھڑکتی رہتی ہیں اور نام لبوں پر آتے آتے آنکھوں میں اتر جاتا ہے۔ عشق وہ عبادت ہے جس کا صلہ ہر کسی کو نہیں ملتا کچھ لوگوں کو محبوب مل جاتا ہے اور کچھ لوگوں کو صرف اس کی یادیں۔ مگر جو سچے دل سے محبت کرتے ہیں وہ جدائی میں بھی محبت کرنا نہیں چھوڑتے۔ کیونکہ عشق ختم نہیں ہوتا یہ صرف انسان کو خاموش کر دیتا ہے۔
2026-05-23 17:25:46
0
To see more videos from user @user108654810, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About