@adnan.bodla88: انتظار کی تھکن 💔 📝 تحریر: کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں… جو وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتے، بلکہ دل کے اندر خاموشی سے بڑھتے رہتے ہیں۔ ہم ہنستے رہتے ہیں لوگوں کے سامنے، مگر اندر کہیں ایک خلا سا رہتا ہے… جہاں صرف ایک ہی نام گونجتا ہے۔ کبھی سوچتے ہیں کہ شاید وہ لوٹ آئے، شاید ایک دن سب ٹھیک ہو جائے… مگر سچ تو یہ ہے کہ کچھ لوگ واپس نہیں آتے… صرف یادوں میں رہ جاتے ہیں۔ اور ہم… بس انتظار کرنا سیکھ جاتے ہیں#Adnan bodla#foryourpage #tiktok